
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کیلئے 11 دن تک صرف یہ تین تسبیح پڑھ لیں۔ اس خاص وقت میں پڑھ لیں بہت مجرب عمل ہے گیارہ دن جمعرات یا اتوار سے عمل کو شروع کیا کریں اس کا بھی طریقہ کار یہ ہے کہ یہ عمل کرنا ہے آپ نے رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر جو گیارہ دن کا عمل ہوتا ہے یہ کوشش نہیں بلکہ لازمی کرنا ہے کہ آپ جمعرات یا اتوار سے شروع کریں اب اس کے شروع کرنے کا طریقہ ان دونوں چیزوں پر ہے کہ آپ رات کو کس وقت سوتے ہیں بارہ سے پہلے یا بارہ کے بعد اگر آپ بارہ سے پہلے سوتے ہیں تو پھر جمعرات والے دن یعنی جو صبح جمعہ ہوگا اس رات کو آپ نے عمل کرنا ہے لیکن اگر آپ بارہ کے بعد سوتے ہیں بارہ کے ٹائم کے بعد پھر بدھ والے دن کی رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے کیونکہ اگر جمعرات کی رات کریں گے پھر جمعہ سٹارٹ ہو جاتا ہے بارہ بجے کے بعد تو اگر جمعرات سے شروع کریں گے تو یہ آپ کا عمل اتوار کو ختم ہوتا ہے اور اگر آپ اتوار کو کرتے ہیں تو پھر یہ آپ کا عمل جمعرات کو مکمل ہوتا ہے تو یہ گیارہ دن ہیں اور اس گیارہ دن میں رات کے دو ٹائم بتاؤں گا دونوں کے لیے جو بارہ بجے سے پہلے سوتے جو بارہ کے بعد سوتے ہیں ان دونوں ٹائموں میں جو آپ کے لیے آسان ہے اس عمل کو آپ نے کرنا ہے اور ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت جو ہے وہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پر لیٹ کے اور اگر آپ بارہ سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ نے یہ عمل کرنا ہے دس سے ساڑھے گیارہ کے درمیان کرنا ہے یہ آپ کے پاس ٹائم ہے اس ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے روز اسی ٹائم کرنا ہے اس سے اوپر نیچے آپ کا ٹائم نہ ہو۔ اگر آپ رات کو بارہ کے بعد سوتے ہیں تو پھر آپ نے ایک بجے سے تین بجے کے درمیان یہ عمل کرنا ہے ایک سے تین کسی بھی ٹائم آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور روزانہ ایک ہی ٹائم ہوگا مطلب آپ نے ایک سے دو ایک بجے شروع کیا ڈیٹ بجے شروع کیا پھر روزانہ اسی ٹائم عمل کو کرنا ہے لیکن ایک سے تین کے اندر ہی آپ نے رہنا ایک سے پہلے نہیں کرنا اور تین کے بعد آپ نے اس عمل کو نہیں کرنا۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ ، پانچ مرتبہ ، سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں اور اس کے بعد جب عمل پورا ہو جائے اور ذہن میں اس کو رکھ کر دعا کریئے گا جس کو آپ اپنا بنانا چاہتے ہیں ، جس کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں جس سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں گیارہ دن اس عمل کو کر لیں آپ کو گارنٹی سے کہتا ہوں کوئی اور عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





