رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur rizq mein barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کسی بھی نماز کے بعد یہ ایک آیت پڑھیں۔ دولت کے خزانے آپ کے قدموں میں ہونگے۔ رزق ، دولت میں برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کسی بھی نماز کے بعد یہ ایک آیت پڑھیں۔ دولت کے خزانے آپ کے قدموں میں ہونگے۔  رزق و دولت میں برکت ہوگی۔ برکت آج کل تقریباً ہر چیز سے ختم ہو چکی ہے۔ چاہے وہ پیسے ہیں ، چاہے وہ مال ہے ، چاہے وہ کاروبار ہے ، چاہے وہ گھر ہے ہر چیز میں سے برکت ختم ہو گئی ہے۔ پہلے ایسا ہوتا تھا ایک بندہ کماتا تھا اور دس کھاتے تھے اب دس کے دس کما رہے ہیں لیکن پھر بھی پوری نہی پڑ رہی تو وجہ یہ  ہے کہ پہلے کمائی میں برکت ہوتی تھی اب برکت ختم ہو گئی ہے اس لیے پوری نہی پڑ رہی۔ اس لیے ہمیشہ جب بھی دعا کریں / جب بھی مانگیں اللہ تعالیٰ سے برکت مانگیں تو آج کا جو عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ برکت کے لیے بہت خاص ہے۔ اس عمل سے آپ کے گھر میں ، آپ کے مال میں ، آپ کے رزق میں ، آپ کی اولاد میں ، آپ کے پیسوں میں ہر چیز میں اللہ تعالیٰ برکتیں کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وہ کونسا عمل ہے ایک آیت ہے دن بھر میں کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس آیت کی پڑھ لیں پھر دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ کتنا کرم کرتا ہے اور گیارہ سے اکیس دن پڑھیں۔ خواتین ان دنوں میں صرف پڑھیں جن دنوں میں نماز پڑھ سکتی ہیں۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم وقد خاب من حمل ظلما

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھیں۔ یہ آیت آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ کم از کم اگر پانچوں نمازوں میں نہیں پڑھ سکتے تو چار میں لازمی پڑھ لیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad