دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din ye Allah ka naam parho dolat aur rizq sy ghar barh jayga-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ رزق دروازے توڑ کر گھر داخل ہوگا۔ سارا دن یہ اللہ کا نام پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ رزق دروازے توڑ کر گھر داخل ہوگا۔ سارا دن آپ نے یہ اللہ کا نام پڑ کر گھر داخل ہونا ہے۔ سارا دن آپ نے یہ اللہ کا نام پڑھنا ہے ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں یا کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں خاص کر درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں۔  اس کے بعد پورا دن یہ عمل کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ہفتے کے دن صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام کم از کم 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں

استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ

یہ پڑھتے رہیں ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر صورت میں پڑھتے رہیں.  رزق و دولت دروازے توڑ کر آپ کے گھر آئے گی۔  کم از کم تین ہفتے آپ یہ عمل ضرور کیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad