
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بے شمار! اُجڑتے گھر اس عمل کی برکت سے واپس آباد ہوئے۔ طوفانی محبت کا پاورفل عمل۔ محبوب ہمیشہ آپ کی مٹھی میں اور یہ وظیفہ ایسا ہے کہ اس سے بہت سارے گھر آباد بھی ہوئے ہیں ، جن کی شادیوں میں رُکاوٹیں تھی وہ بھی ختم ہوئی ہیں ، جو من پسند شادیاں کرنا چاہتے تھے وہ بھی ہوئی ہیں ، جن کی شادیاں ہوگئی اب مسائل ہو رہے ہیں ۔ محبت میں کمی نظر آ رہی تھی ان کی محبت بھی بڑھی ہے آپس میں اتفاق ، محبت ، اُلفت پیدا ہوئی ہے۔ وہ میاں بیوی جو ہر وقت لڑتے رہتے تھے آج الحمدللہ وہ اپنے اپنے گھروں میں خوشحالی والی زندگی گزار رہے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو وظیفے ہیں ان دونوں وظیفے کو ایک وقت میں ہی آپ نے کرنا ہے۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھ لیں آپ کی محبت واپس آپ کے پاس لوٹ کر آ جائے گی اور جو بھی مسائل ہوئے ہیں سب کے سب ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





