
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن۔ ظہر تا عصر یہ اسمِ اعظم ہمیشہ پڑھ لیا کریں۔ ذاتی گھر ، دولت ، شادی ، گھر ، گاڑی ، اولاد ، محبت ، پیار ہر چیز اس سے نصیب ہو جاتی ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ صبح پڑھیں شام تک وہ چیز مل جاتی ہے۔ شام کو پڑھیں صبح تک مل جاتی ہے۔ اس کے ذریعے دُعائیں بھی قبول ہوتی ہیں۔ بدھ والے دن جو ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔ یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ یہ وظیفہ پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین اگر پاک نہیں ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یا بدیع " پڑھ لیں یعنی پاک نہیں ہے اس نام کی کثرت کیا کریں۔ اگر پاک ہیں تو ظہر سے عصر یہ اسمِ اعظم پڑھیں اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صبح پڑھیں گے شام تک اللہ تعالیٰ نے سب کچھ عطا کر دینا ہے۔ دعا کی قبولیت کی گھڑی بھی ہے اگر آپ اس کو پڑھتے ہیں تو دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





