محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apke mohabbat me pagal ho jaiga-Mufti Bilal Qadri

سوتے وقت صرف 7 مرتبہ یہ پڑھو۔ جس کا نام سوچ لو گے۔ محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ ساری زندگی کیلئے تابع ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سوتے وقت صرف 7 مرتبہ یہ پڑھو۔ جس کا نام سوچ لو گے۔ محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ ساری زندگی کیلئے تابع ہوگا۔ اگر کسی کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں تب بھی یہ عمل بہت زیادہ مفید ہے۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے کہ جن کا کوئی گم ہو گیا ہے ، چلا گیا ہے۔ اس کو واپس لانے کے لیے بھی یہ عمل بہت مفید ہے۔ آپ کی کوئی خاص چیز گم گئی ہے سونا ہے ، چاندی ہے ، انگوٹھی ہے ، زیور ہے وہ گم گیا ہے تو اس کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ خواب میں اس کی حقیقت آپ کے سامنے آجائے گی۔ یہاں تک کے آپ کسی کو چیک کرنا چاہتے ہیں کہ یہ بندہ میرے لیے ٹھیک ہے یا نہیں میرے ساتھ ٹائم پاس تو نہیں کر رہا ہے وہ سب بھی آپ کو خواب کے اندر نظر آ جاتا ہے۔

ابھی جو ہمارا مین ٹاپک جو ہے وہ یہ ہے کہ اپنے محبوب کے دل میں اپنی محبت کیسے ڈالنی ہے کہ سوتے ہوے بھی اس کے خواب میں آپ کا ہی اثر ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے سات کے حساب سے کرنا ہے یعنی 7 دن کریں ، 17 دن کریں یا 27 دن کریں۔ خواتین جن دنوں میں پاک نہیں ہیں ان دنوں میں اس عمل کو کرنا چھوڑ دیں۔ صرف پاکی کی حالت میں اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے جو 7 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔

سورۃ الضحٰی

آپ نے اپنے بستر پر دائیں کروٹ لیٹنا ہے پھر جس کے دل میں اپنی محبت ڈالنی ہے ایک کاغذ پر پہلے اس کا نام ” علا حب ” پھر اپنا نام لکھ کر تکیے کے نیچے رکھنا ہے۔ اسی تکیے پر آپ نے سر رکھنا ہے۔ خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے آپ نے 7 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد تکیے کو اُٹھا کر کاغذ پر دم کر کے پھر آپ نے سو جانا ہے۔ صبح اُٹھتے ہی آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ محبوب کے دل میں ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ پھر وہ محبت کبھی بھی اس کے دل سے نہیں نکلے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad