محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy urgent baat karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب سے ارجنٹ بات کرنے کا نایاب عمل فوری ان بلاک ہونگے۔ بات کیے بنا رہ نہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب سے ارجنٹ بات کرنے کا نایاب عمل۔ فوری ان بلاک ہوں گے۔ آپ سے بات کیے بنا رہ نہیں پائے گا۔ ان بلاک کے حوالے سے میرے جو وظائف ہیں بہت فائدہ مند ہیں یہ میں اپنی زبان سے خود ہی کہہ رہا ہوں لوگ کہیں گے یہ خود ہی بتا رہے ہیں کیوں بتا رہا ہوں اس لیے کہ میں وہ چیز دیکھ چکا ہوں لوگ مجھے وہ چیزیں بتا چکے ہیں۔  یہاں تک کہ کئی لوگوں نے کہا کہ ہم نے بھی سوچا کہ آپ کا وظیفہ کرنا ہے تو اس نے ان بلاک کر دیا ہے تو اگر آپ بھی ان بلاک ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو کر لیں محبوب ایک ہی دن میں آپ کو ان بلاک کر کے خود رابطہ بھی کرے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک فجر سے نو بجے تک کرنا ہے۔ دوسرا مغرب سے نو بجے تک یعنی تین سو 300 مرتبہ صبح اور تین سو مرتبہ 300 شام میں پڑھنا ہے۔ عمل کرنے سے پہلے آپ نے 3 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے گیارہ دن لگاتار پاکی کی حالت کے اندر کرنا ہے اگر پاک نہیں ہے تو پھر اس عمل کو چھوڑ دیں۔ بہت سارے عمل ہیں جو ناپاکی کی حالت میں بھی کیے جاتے ہیں وہ آپ پھر دیکھ سکتے ہیں۔

لا الہ الا اللہ الواسع الودود

فجر کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے ٹھیک ہے اور جب مغرب کا ٹائم ہو گا تب یہ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن کل شیء وراجع یاودود

یہ پڑھنے کے بعد تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کرنا ہے دعا کرنی ہے اور موبائل کو دیکھنا ہے ان شاء اللہ ایسے ان بلاک ہوگا کہ جیسے کبھی بلاک تھا ہی نہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad