
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج سے یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ گھر میں برکت ہوگی۔ سکون نصیب ہوگا۔ کاروبار خوب ترقی کرے گا آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے اور انتہائی مختصر وقت کا عمل ہے۔ ان لوگوں کے لیے یہ عمل ہے جو کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں برکت نہیں ہے ، کماتے اچھا ہیں لیکن رزق میں برکت نہیں ہے۔ پتہ نہیں پیسہ رزق کہاں جاتا ہے۔ نمبر دو لوگ کہتے ہیں دنیا کی ہر چیز ہے لیکن سکون نہیں ہے۔ آپس میں ایک دوسرے کے لیے برداشت نہیں ہے۔ گھر میں آئے دن لڑائیاں چلتی رہتی ہیں۔ آپ بھی یہ عمل کریں تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آج سے آپ یہ ایک تسبیح پڑھنا شروع کر دیں اور اس ایک تسبیح کو پڑھنے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کی آنے والی زندگی میں اللہ تعالیٰ سکون عطا کر دے گا۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح آپ نے مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ ایک ایسی تسبیح ہے اس کا آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ تسبیح پڑھ کر بتائیے گا کہ آپ کے مسائل کیسے حل ہوئے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




