بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
بہت سارے لوگوں کے فیس بک اور وٹس ایپ پرحب کے عمل کے بارے میں سوال آرہے تھے۔اور کافی سارے لوگوں نے Mohabbat Ka Wazifa محبت کے عمل کے بارے میں، اسی طرح من پسند شادے کے حوالے سے، جاب کے حوالے سے اور خاص طور پر میاں بیوی کی آپس میں Mohabbat Ka Wazifa محبت کے بارے میں بہت سارے سوال اور میسجز آئے۔
اس بلاگ میں ان سب چیزوں کا ایک پاورفل عمل آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔الحمداللہ،ایسا کوئی نہیں ہے کہ جس نے یہ عمل کیا ہو اور وہ ناکام ہوا ہو کیونکہ بہت ہی مجرب عمل ہے، بہت زیادہ فائدہ مند عمل ہے اور یہ عمل بہت سارے لوگوں کو دیا گیا ہے، جنہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔
(جاب، شادی، کاروبار) Mohabbat Ka Wazifa کے فوائد:
اس عمل میں سب سے زیادہ فائدہ جن چیزوں کا ہے، وہ یہ ہیں۔ جن میں کسی کو راضی کرنا ہو یا بات منوانی ہو، اس کے لیے یہ عمل کارآمد ہے۔سب سے پہلے آپکو یہ بتا دیا جائے کہ یہ سینہ با سینہ عمل ہے، یعنی جو استاد سے ملتا ہے۔یہ عمل بہت آسان ہے اور چھوٹا بھی ہے، یہ عمل کوئی کبھی بھی کر سکتا ہے، کسی بھی وقت کر سکتا ہے۔لیکن اگر آپ یہ عمل ہر نماز کے بعد کریں تہ بہت پاورفل عمل ہے۔
(جاب، شادی، کاروبار) Mohabbat Ka Wazifa طریقہ:
روزانہ 313 مرتبہ نیچے دئیے گیا اسم الہی اکتالیس 41 دن بڑھیں:
"ھوالرحمن الرحیم”
اور ان اکتالیس 41 دن میں جو جمعرات کے دن آئیں گے ان میں آپ اس اسم اعظم کو مزید 1100 مرتبہ پرھیں. یعنی 1143 مرتبہ پڑھیں. یہ عمل کرنے سے اکتالیس 41 دن سے پہلے ہی مسئلہ حل ہو جاتا ہے،لیکن یہ عمل پورا کرنا ہوتا ہے. آپنے اس کو جاری رکھنا ہے، چا ہے جتنا جلدی مسئلہ حل ہو جائے۔اسکو چھوڑنا نہیں ہے۔یہ عمل بِلا ناغہ کرنا ہے ایک بھی دن نہیں چھوڑنا بیچ میں۔
اگرایک دن کا بھی ناغہ ہو گیا تو آپکو یہ عمل دوبارہ لوٹانا پڑے گا۔ تو اس لیے اپنے لیے ایسا وقت مقرر کریں جس وقت آپ روز یہ عمل آرام سے کر سکتے ہوں۔اور اس میں ایک خاص بات یہ ہے.اور جمعرات کے دن اگر یہ عمل فجر کےوقت ہو تو اسکا زیادہ فائدہ ہوگا۔ یہ کام مغرب سے پہلے پہلے کرنا ہے۔آپ یہ عمل ہر مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔
وظیفہ کرنے کے لئے اجازت کا طریقہ:
اسکی اجازت کے لیے دو چیزیں چاہییں آپکا اور والدہ کا نام، اورجس مقصد کے لیے کرنا ہے،وہ بھی بتا دیں تاکہ اس حساب سے آپکو اجازت دی جائے۔ وہ آپ ہمیں Whatsapp کر سکتے ہیں یا نیچے دئیے گئے فارم کو فل کر دیں:
Error: Contact form not found.
آپ اسکو ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو بہت سارے نیت کرکے پڑھ سکتے ہیں اور جس کے لیے کر رہے ہیں، اگر وہ قریب نہیں ہے تو اس پر تصور میں بھی دم کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو خود بھی کریںاور دوسروں کو بھی اس کا بتایئں تکہ فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

السلام وعلیکم ۔۔
مفتی صاحب میرا نام شاہد اقبال ہے رمضان شریف سے روزانہ لائیو جب آتے تھے میسج کمنٹ کال کر رہا ہوں آپ کو آپ سے رمضان شریف میں لائیو استخارہ کروایا تھا آپ نے عمل دیا تھا ھوالرحمٰن الرحیم محبت کا جو کی میں نے 11 رات کا عمل مکمل کر لیا تھا 22 رمضان کو آپ نے کہا تھا آپ کو مسئلہ حل کریں گے آپ سے امید لگائے بیٹھا ہوں پلیز میری محبت ا سال سے روٹھ گئی ہے پلیز میرے محبوب کے دل میں میری محبت پیدا ہو جاۓ میرے لیے آپ خود عمل اور استخارہ کر دیں۔۔
میں واٹس ایپ پر بھی کال میسج کرتا رہتا ہوں جواب نہی ملتا پلیز رہنمائی فرمائیں ۔۔
میرا نام۔۔۔ شاہداقبال بنت انوری
لڑکی کا نام۔۔ سمینہ بنت نزیراں
پلیز آپ خود عمل کر دیں میرا محبوب جلد راضی ہو جائے مجھے منا لیے ۔۔ جو آپ کا معاوضہ ہو گا واللہ خدا کی قسم میں بھیج دوں گا کام ہونے کے فورن بعد ۔۔۔ میں استانہ نہی آ سکتا بہت دور ہوں شکریہ ۔۔
Reply