وظائف

Hair Falls ka mukamal elaj-mufti bilal qadri

بال گرنا ہمیشہ کے لیئے بند۔ کسی بھی تیل پر یہ آیت دم کر کے لگائیں۔ 7 دن میں رزلٹ ملیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

آجکل بہت زیادہ لوگوں کے مسائل ہیں کہ لوگوں کے سر کے بال وغیرہ جو ہے وہ جھڑ جاتے ہیں اور گرنا شروع ہو جاتے ہیں تو اس حوالے سے مجھے بہت ساری خواتین کے میسجز آئے تھے کہ مفتیٰ صاحب ہمارے بال گر گر کے چھوٹے ہو گئے ہیں اور اسی طرح مرد حضرات کے بھی میسجز آتے ہیں کہ گنجا پن سر پہ آنا شروع ہو گیا ہے تو کوئی ایسا عمل دیں جو روحانی عمل بھی ہو اور فوری طور کے اوپر ہمارے سر کے بال آجائیں اور لمبے ہو جائیں اور تو اس حوالے سے آج آپ کے سامنے انتہائی چھوٹی سی ایک آیت ہے جو کہ تقریباً تین لفظ کی آیت ہے تو وہ آپ نے کسی بھی تیل کے اوپر یہ آیت دم کرنی ہے اور سات دن لگاتار اپنے سر کے اوپر اس دم ہوے تیل کو لگانا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے پھر اول و آخر11 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد 7 مرتبہ آپ نے ” سورۃ الفاتحہ ” اس تیل پر پڑھ کر دم کرنی ہے۔ پھر اس کے بعد 313 مرتبہ آپ نے یہ آیت پڑھ کر اس تیل پر دم کرنی ہے۔

ورفعنا لک ذکرک

ایک مہینے میں سات دن ہی لگائیں گے تو انشاءاللہ والعزیز دیکھیئے گا کہ آپ کو خود محسوس ہوگا کہ بال جو گر رہے ہیں وہ گرنا بند ہو جائیں گے اور بال ان شاء اللہ لمبے ہونے بھی شروع ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad