بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہاتھ اُٹھاتے ہی ہر دعا قبول۔ جمعرات کے دن سب سے مجرب ترین عمل ضرور کریں۔ یہ دولت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے اور اگر آپ پڑھیں گے تو یہ خزانہ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ضرور نصیب فرمائے گا۔ جمعرات کا دن بہت ہی خاص دن ہوتا ہے اور اس دن کے اندر جو سب سے بہترین وقت ہوتا ہے وہ عصر سے مغرب کے درمیان آتا ہے اور اس ٹائم اگر آپ گھر کے اندر خاص اعمال کرتے ہیں / وظائف کرتے ہیں ، خیرات کرتے ہیں تو اس سے بہت زیادہ اثرات آپ کے گھر پر ، آپ کے مال پر ، آپ کے کاروبار پر ، آپ کے رزق پر ، آپ کی اولاد پر ہوتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی دعائیں قبول ہوں۔ اللہ تعالیٰ اپنے خزانوں میں سے آپ کو خزانے نصیب فرما دیں تو جمعرات والے دن عصر کے بعد یہ عمل کر کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے عصر پڑھنی ہے اس کے بعد آپ اپنی جگہ بیٹھے رہیں اور اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ بعض خواتین ایسی ہیں کہ وہ جمعرات کے دن خیرات کرتی ہیں ، گھر میں کچھ پکا کے اس کو تقسیم کرتی ہیں تو وہ اپنا کام کاج کرتے ہوئے بھی اس کو کر سکتی ہیں لیکن کوشش کریں کہ کسی کے ساتھ کلام نہ کریں جب تک یہ عمل پورا نہ ہو جائے۔
اس کو پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں اور ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانی پیدا فرمائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT