محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa kar k mohabbat ka moujza khud dekhein-Mufti Bilal Qadri

گلاب کے پھول یا گلاب کے پانی پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ محبوب کو دیں یا پانی میں بہا دیں۔ محبت کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

گلاب کے پھول یا گلاب کے پانی پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ محبوب کو دیں یا پانی میں بہا دیں۔ محبت کا معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ کچھ عرصہ پہلے میرے پاس ایک بہن آئی تھی ان کے اپنے شوہر کے ساتھ کچھ مسائل تھے انہوں نے کہا کہ میں نوکری بھی کرتی ہوں تو اس لیے وظائف نہیں کر سکتی تو میں نے کہا ایک چھوٹا سا عمل دیتا ہوں کہ آپ کی ان کے ساتھ ملاقات ہے انہوں نے کہا جی ہمارا ملنا ہے میں نے کہا اگر اس میں آپ ان کے لیے کچھ لے جائیں تو کہتی ہے میں ہر دفعہ کچھ نہ کچھ لے کے جاتی ہوں تو ہم بیٹھتے ہیں کچھ بات کرتے ہیں یعنی اتنی زیادہ نہیں ہے تو میں نے کہا اس مرتبہ آپ گلاب کا ایک پھول ان کے لیے لے جائیں جا کے ان کو دیں اس سے پہلے آپ نے یہ عمل کر کے جا کے ان پر دم کرنا ہے پھر آپ نے ان کو یہ پھول دینا ہے اور ایسے طریقے سے دیں کہ وہ خود اس کو سونگیں۔ میں نے ان کو عمل دیا وہ چلے گئے اور الحمدللہ اسی ملاقات میں ان کے مسائل حال ہوئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ بھی گلاب کے پھول پر عمل کیجئے گا گلاب کا پھول لے لیں یا گلاب کا پانی لے لیں اس پانی کو آپ کسی کھانے میں ڈال سکتے ہیں چھڑکاؤ بھی کر سکتے ہیں اگر شوہر پاس ہے تو پیچھے سے چھڑکاؤ کر سکتے ہیں، پلا سکتے ہیں ، کھانے میں دے سکتے ہیں ، چائے میں دے سکتے ہیں ، شربت میں دے سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن بحق مجمع البحرین

سات دن کم از کم پڑھیں اور اس پر دم کیجئے۔ گلاب کا پھول لے لیں یا اگر گلاب کا پانی ہے تو اس پر سات رات عمل کر سکتے ہیں گھر میں رکھ کے کریں لیکن اگر صرف پھول لے کے جا رہے ہیں تو رستے میں چلتے چلتے عمل کو کریں اور پھر پھول پر دم کر کے اس کو دے دیں۔ ان شاء اللہ آپ کو اس بہن کی طرح بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad