محبت کے وظائفوظائف

powerful wazifa for love ناراضگی دور کرنے کا عمل

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! گذشتہ دنوں مجھ سے ایک بھائی نے رابطہ کیا اور بتایا کہ میں جس کو پسند کرتا تھا. پہلے تو یہ مسائل تھے کہ کبھی میرے گھر والے راضی نہ ہو تے کبھی لڑکی کے گھر والے راضی نہ ہوتے.  powerful wazifa for love اور اب جب دونوں طرف سے راضی ہیں تو لڑکی کی طرف سے مسائل شروع ہو جاتے ہیں. پتا نہیں اسے کیا ہو گیا ہے. بے رخی اختریار کر لی ہے اس نے.اور بات بھی نہیں مانتی.

تومیں نے ان کو ایک عمل بتایا جو کہ اس آرٹیکل میں شئیر کرنے جا رہا ہوں.کسی کو اپنا فرمانبردار بنانا ہو یا کسی کا محبوب بے رخی اختیار کر چکا ہو.چند دن کے عمل سے انشاء اللہ محبوب خود بغیر کسی ہجت کے آپ کے ساتھ رابطہ کرے گا. یا آپ کے پاس خود چل کر آئے گا.یہ عمل آپ نے جائز مقاصد کے لئے کرنا ہے.

میاں بیوی کے لئے بھی یہ عمل ہے. اگر انکی ناراضگی ہےیا کوئی مسئلہ تو وہ اس عمل کوکرسکتے ہیں.

دوستوں میں اگر مسائل ہین تو وہ بھی اس عمل کو کرسکتے ہیں. رشتہ داروں میں ہے تو وہ بھی کر سکتے ہیں.

powerful wazifa for love وظیفہ:

powerful wazifa for love wazifa

powerful wazifa for love وظیفہ کیسے کریں؟

اشراک کے نوافل ادا کر کے یہ عمل کریں. فجر کی نماز کے 20 منٹ بعد اشراک کا وقت ہوتا ہے.

یہ اللہ کے نام آپ نے اشراک کے نوافل کے بعد 313 مرتبہ پڑھنے ہیں.

یہ عمل کر کے آپ اگر تصویر پر دم کریں. یا پھر تصوراتی دم کریں. اور اگر آپ کے لئے possible ہے تو اس وقت دانوں پر یا روٹی پر دم کر کے. اس کا نام لے کر ساتھ اس کی والدہ کا نام لے کر دانوں پر دم کریں اور انہیں پرندوں کو ڈال دیں.

یہ عمل آپ نے 11 دن روزانہ کرنا ہے. دانے بھی اگر ڈالیں تو روزانہ ڈالنے ہیں.انشاء اللہ العزیز ابھی 11 دن بھی نہین گزریں گے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا .

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad