بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو شخص جمعرات کے دن پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھتا ہے دولت کے خزانے اس کو نصیب ہوتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی کر دیتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو دولت کے خزانے نصیب ہوں اللہ تعالیٰ دولت کے خزانوں کی چابیاں آپ کو عطا فرما دیں۔ آپ کی آنے والی نسلیں کبھی رزق کی ، روزی کی تنگی کا شکار نہ ہوں تو آج سے ہر جمعرات کو پانچ سو 500 مرتبہ یہ وظیفہ خود بھی پڑھیں گھر والوں سے بھی پڑھوائیں اور گھر کے ہر فرد سے پوچھیں کہ اس نے جمعرات کے دن پانچ سو یہ وظیفہ پڑھ ہے یا نہیں۔ کیا پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعرات کے جن جس وقت صبح اٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو ابھی آپ کو بتا رہا ہوں اور یہ آپ نے پورا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر پڑھنا ہے خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں جیسے ہی وضو آپ کا ٹوٹے آپ دوبارہ وضو کر لیں اس لئے کہ رزق ، روزی میں اضافے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ آپ باوضو ہونا شروع کر دیں یعنی ہمیشہ باوضو رہیں جب بھی وضو ٹوٹے پھر کر لیں۔ اس سے بھی آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ سرکارِ دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص باوضو رہتا ہے اس کو رزق کی تنگی نہیں ہوتی تو باوضو رہیں اور فجر کے بعد سے لے کے رات سوتے وقت کے درمیان یعنی رات کو جس وقت بھی آپ سوتے ہیں دس بجے ، گیارہ بجے ، بارہ بجے تو سونے سے پہلے پہلے آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پھر جیسے ہی سونے کے لیئے بستر پہ لیٹیں ایک تسبیح استغفار پڑھیں جو صبح پڑھی تھی اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد ہاتھ اٹھائیں اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا شروع کر دیں جو جو مانگیں گے اللہ عطا کرتا جائے گا۔ اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوگا اور کم از کم یہ عمل آپ نے تین جمعراتیں لازمی کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں