
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ رزق اور دولت اتنا ملے گا کہ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ دنوں کے حوالے سے آج کا وظیفہ ہے اور جیسے کہ آپ کو معلوم ہے منگل کے دن کو چھوڑ کر ہر دن کا ایک وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے۔ چند منٹوں ، چند گھنٹوں کے وظائف ہوتے ہیں تو اگر آپ نے اس وظیفے کی ایک تسبیح بھی ہفتے کے دن پڑھ لی تو ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے تک اتنا رزق آپ کو نصیب ہو جائے گا کہ آپ کے لئے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا ، آپ کے لئے رکھنا مشکل ہو جائے گا آپ کہیں گے کہ کہاں رکھوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے۔ آپ نے دن میں ایک تسبیح کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح تک اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا اور صبح جب ہو ایک تسبیح پڑھ لیں پھر دن میں پڑھ لیں شام میں پڑھ لیں سونے سے پہلے پڑھ لیں یعنی فجر سے رات سوتے تک آپ کے پاس ٹائم ہے۔
یہ بہت پیارا درود شریف ہے اس کو زندگی کے جس مقصد ، مراد ، حاجت ، خواہش کے لئے پڑھیں گے وہ پورا ہوگا اور میں نے آپ کو بتلایا کہ جس نے ہفتے کے دن 11 تسبیح کم از کم اس کی پڑھ لی۔ اگلے ہفتے تک رب کی ذات اتنا اس کو نوازے گی کہ یار دوست ، رشتہ دار پریشان ہوں گے کہ چند دنوں میں ہی آپ کیسے کروڑپتی ہو گئے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





