
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن جس نے یہ دعا پڑھ لی کروڑ مانگے گا اللہ تعالیٰ سو کروڑ عطا فرمائیں گے یعنی جتنا مانگے گا جو چاہے گا سو گناہ بڑھ کر اللہ تعالی عطا فرمائیں گے۔ ایک حاجت مانگے گا اللہ تعالی ستر ہزار اس کی حاجات کو پورا کریں گے ایک دعا کرے گا اللہ تعالی اس کی مانگی ہوی تمام دعائیں قبول کریں گے
اور بدھ کا دن ایسا دن ہے جیسے کہ ایک روایت بھی میں نے پہلے بھی آپ کے سامنے شیئر کی اور وہ صحابی فرماتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور دعا کی تو پیر منگل اور بدھ کے دن کی تو بدھ کے دن جا کے جو ہے وہ دعا قبول ہوئی تھی
اور اس کا ٹائم عصر کے بعد کا تھا اور کہتے ہیں پھر ہم نے اپنی زندگیوں کے اندر یہ آزمایا کہ بدھ کے دن ہم جب بھی دعا کرتے تھے اللہ تعالی ہماری دعا کو قبول کرتا تھا اور ایک روایت کے اندر آتا ہے جو انسان بدھ کے دن سے کام سٹارٹ کرتا ہے شروع کرتا ہے
وہ پہلے کامیابی تک ضرور پہنچتا ہے تو آپ کا کوئی بھی اچھا کام ہے ریلیشن ہے کاروبار ہے جاب ہے جو بھی ہے اس میں آپ بدھ والے دن سے سٹارٹ کیا کریں انشاءاللہ اس کے اثرات آپ کو اپنی زندگیوں کے اندر نظر آئیں گے اور بہت ہی آسان عمل ہے اور چند منٹوں کا عمل ہے لیکن یہ چند منٹ آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں تو کونسا عمل ہے اس ویڈیو میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دعا ایسی ہے کہ یہ دعا اللہ تعالی کو بھی بہت زیادہ پسند ہے اور بعض دعائیں آتی ہیں کہ جو شاید دعا پڑھتا ہے۔ زمین اور آسمان جتنی بھی چیزیں ہیں اتنا اللہ تعالی اس کو عجر عطا فرماتے ہیں اور اس دعا کو کرنے والا کبھی بھی نامراد نہیں ہوتا کبھی بھی مایوس نہیں ہوتا کبھی اس کو رزق کی تنگی نہیں ہوتی ، کبھی اس کو مال کی تنگی نہیں ہوتی ، کبھی اس کے گھر کے اندر پریشانی نہیں ہوتی ، کبھی اس کے مسائل نہیں ہوتے۔ اگر آپ دعایں پڑھتے ہیں تو یہ دعا آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ آتی ہوگی اور اس دعا کو آپ نے بدھ والے دن عصر سے مغرب کے درمیان تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ اور جب پڑھ لیں پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کر رو کر رونا نہ بھی آئے تو کم از کم رونے والی شکل بنا کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے کیونکہ بدھ کے دن عصر سے مغرب کے بعد کا جو وقت ہے اس وقت کے اندر بھی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
کم از کم تین بدھ لگتار اس کو کریں کم سے کم ایک بدھ بھی کریں گے تو آپ کو انشاءاللہ فائدہ ضرور حاصل ہوگا لیکن اگر تین بدھ لگتار کریں گے تو انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





