
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
لوگ اس محبت کے وظیفے کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں کیوں! کیونکہ عمل ختم ہونے سے پہلے انبلاک ضرور ہوتے ہیں اور ہمیشہ جو ہے وہ مٹھی میں رہتے ہیں یہ اس لئے میں اس کو کہہ رہا ہوں کہ پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ایک بہن تھی ان کے ساتھ کچھ اس طرح کے مسائل تھے اور پنجاب سائیڈ سے تھی نام نہیں لیتا شہر کا تو ان کا یہ مسئلہ تھا اور میں نے ان سے یہ عمل شیئر کیا اور اس کا طریقہ اور سارا ان کو بتایا کہ آپ نے یہ والا عمل اس طریقے سے کرنا اچھا ابھی کچھ دن ہوئے ہیں تو ان کو اس سے بڑا فائدہ ہوا۔ ایک سائیڈ میں کال کی بات کی سارا کچھ ہوا اب وہ جو بہن تھی وہ آئی تھی۔ ان کے کافی جاننے والے تھے
یا کوئی پارٹی تھی یا کسی بھی وجہ تو وہاں پر ان کی بہت ساری جو ایسی فرینڈز تھی جاننے والی تھی تو ان کے سامنے انہوں نے میرا ذکر کیا کہ میں نے یہ وظیفہ دیا اور کچھ دن گزرے تو وہیں سے مجھے بار بار کالز آنے لگ گئی کہ ایک ہی شہر میں شاید میری ویڈیو وہاں وائرل ہو رہی ہے یہ کیا چکر ہے ایک ہی جگہ سے آ رہی ہے تو گزشتہ دنوں میری اسی بہن سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا میں نے بتایا ہے بہت ساری میری جاننے والی ہیں فرینڈز ہیں ان کے ساتھ یہ بہت سارے مسائل ہیں میری جاننے والی ہیں ہزبینڈ وائف کے حوالے سے مسائل تھے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو میں اتنی ایکسائیٹڈ تھی کہ میں نے ان سب کو آپ کا نمبر بھی دیا اور بتایا بھی ہے کہ میں نے یہ وظیفہ کیا تو مجھے اس سے فائدہ ہوا تو کہنے لگی کہ ہم بھی یہ وظیفہ کریں تو میں نے ان سے کہا نہیں میں نے اجازت لے کر کیا تھا لیکن تم پھر بھی ان سے اجازت لے کر یہ عمل کرو۔
تو میں نے کہا تب ہی میں کچھ دنوں سے کہہ رہا تھا کہ ایک جگہ سے یا ایک شہر سے جو اس سے پوچھتا وہاں سے آ رہی کیوں ہو رہا تھا تو یہ ایسا عمل تھا کہ ایک کو جیسے ہی فائدہ ہوتا ہے تو ہماری الحمدللہ اسی طرح یہ چیز بڑھتی ہے کہ ایک کو فائدہ ہوتا ہے تو وہ پھر دوسرے کو دوسرے کو فائدہ ہوا
تیسرے کو تیسرے کو فائدہ ہوا تو ایسے یہ ایک جو ہے وہ لڑی اس سے چلتی رہتی ہے۔ تو وہ اسی لیے میں نے یہ لکھ دیا کہ اس وظیفے کے لوگ پیچھے پڑ گئے ہیں کہ ایک کا ، دوسرے کا ، تیسرے کا کام ہوتا ہے تو یہ ایک چیز بڑھتی چلی جاتی ہے اور اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی ایسا ہی فائدہ ہو اب آپ کا محبوب ہے یا شوہر ہے یا وائف ہے آپ اس کے اندر مسائل ہیں بات نہیں کر رہے ہیں بلاک کیا ہوا ہے یا اپنے اپنے گھر میں ہیں اور بہت سالوں سے ناراضگی چل رہی ہے ، چاہے ڈیووز تک بات پہنچ چکی ہے یا جن سے شادی کرنا چاہ رہے تھے یا حال میں کوئی ایسے پروبلم ہو گئی ہے یا کچھ بھی ایسے کسی بھی قسم کے مسائل ہیں تو آپ اس عمل کو کیجئے ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو اس عمل کا فائدہ ضرور ہوگا۔ انتہائی آسان اور انتہائی چھوٹا سا عمل ہے اور تھوڑے سے وقت کا عمل ہے لیکن فائدہ انشاءاللہ بہت طاقتور آپ کو دے گا۔
محبوب انبلاک کرے گا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ وہ ہے جو میں نے ابھی آپ کو بتایا اور اس میں دو تین وظیفے مکس ہیں اور جو اس کو جس مقصد کے لیے پڑھتا ہے اس میں کامیاب ہوتا ہے اور اس مقصد کے ساتھ وظیفہ محبت کا جُڑا ہوا یا محبت کے حوالے سے کامیاب ہوں گی۔ اگر آپ سوچ کے مقصد رکھ کے دولت رزق کے لیے کریں تو آپ اس میں بھی کامیاب ہوں گے اگر آپ اس کو گھر کے حوالے سے ، گارنٹی کے والے سے ، اپنے ذاتی گھر کے حوالے سے ، جاب کے حوالے سے ، کاروبار کے حوالے سے کریں۔ اس میں بھی آپ کامیاب ہوں گے یعنی یہ ایسا ہے کہ اس میں ہر ایک چیز موجود ہے اب آپ کی وہ محبت ہے، گھر ہے، گاڑی جو بھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے۔ آپ نے گیارہ دن لگاتار عمل کرنا ہے منگل سے آپ نے شروع نہیں کرنا اس کے علاوہ جس دن بھی آپ اس کو چاہیں شروع کر سکتے ہیں اور منگل کو ختم بھی نہیں کرنا ٹھیک ہے کسی بھی دن ختم کر سکتے ہیں ہفتے کو بھی اگر آج ہے تو اس کو ختم کیا جا سکتا ہے لیکن منگل والا دن وہ آپ نے نہیں رکھنا کہ اس پہ آپ کا مکمل نہ ہو اور آپ نے اول و آخر جو ہے وہ اس عمل سے پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عمل آپ دن بھر میں تین ٹائم کر سکتے ہیں ایک ٹائم ضروری ہے لیکن تین ٹائم فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، مغرب کے بعد بھی اور عصر کے وقت بھی اگر ان تینوں ٹائموں کے اندر کریں گے تو دنوں کے اندر ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ سوچ نہیں سکتے لیکن اگر ایک دن ایک ٹائم بھی کریں گے تب بھی آپ کو فائدہ ضرور حاصل ہو گا اور آپ نے یہ عمل ایک وقت کے اندر تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اپنے محبوب کی تصویر پر تصور پر دم کر دیں۔ اس کے بعد دعا کریں گھر کے لیے پڑھنا ہے تو اس کے لیے دعا کریں جس مقصد کو ذہن میں دل میں رکھ کر پڑھیں گے اللہ اس میں دنوں کے اندر ایسی کامیابی عطا فرمائیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





