محبت کے وظائفوظائف

Yae 3 tasbih parhein Mehboob apki her baat maany ga-Mufti Bilal Qadri

اب محبوب آپکی ہر بات پر سر جھکائے گا۔ بات کرنے سے پہلے یہ تین تسبیح اس طرح سے پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب محبوب آپ کی ہر بات پر سر جھکائے گا۔ بات کرنے سے پہلے یہ تین تسبیح اس طرح سے پڑھ لیں۔ کونسی تین تسبیح ہیں اور کیسے پڑھیں گے اور یہ تسبیح جو ہوتی ہے کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لئے ، کسی سے اپنی بات منوانے کے لئے یا آپ باس ہیں ، محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے ، والدین ہیں ، بچے ہیں ، بہن بھائی ہیں مطلب کوئی بھی ہے تین تسبیح یہ پڑھ کر جائیں۔ آج یہ بڑا ایک بہترین آپ کو نسخہ دے کے جا رہا ہوں اس پر عمل کرلیں زندگی میں کبھی کوئی پرابلم نہیں ہو گی پھر آپ  چاہتے ہیں کہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے آپ جو بات کہیں اس بات پر سر جھکائے ، آپ کی بات کو مانے تو جب بھی آپ نے اس سے کوئی بات منوانی ہو تو وہ بات کرنے سے پہلے آپ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔  اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں پڑھنے کے بعد ہاتھوں پہ دم کر کے چہرے پر پھیر لیں۔ اس کے سامنے جائیں جو بات کریں گے آپ کی بات کو مانے گا۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے کہ آپ کا محبوب جس سے بات کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کی ہر بات کو مانے۔ اب میرے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں مختلف قسم کے مثلاً بچے ہیں بچے بات نہیں سنتے ، نافرمان ہو چکے ہیں ، والدین ہیں شادی کے لیے یا کسی بھی بات کے لیے ان کو راضی کرنا ہے ، اپنے بہن بھائی ہیں نا اتفاقی ہو چکی ہے لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے ان کو راضی کرنا ہے تو سب کے لیے یہ ایک پیارا سا عمل ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح یعنی تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاارحم الراحمین

تین سو مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے پھر دونوں ہاتھوں پر دم کر کے اپنے چہرے پر مل لیں اور اس کے بعد آپ اس شخص کے سامنے جانا ہے جس سے آپ نے اپنی بات منوانی ہے اگر وہ شخص سامنے نہیں ہے آپ اس کی تصویر دیکھ کے بات کر سکتے ہیں۔ اس شخص سے جو بات آپ کہیں گے وہ آپ کی بات پر ضرور عمل کرے گا ضرور مانے گا اور ایسے مانے گا آپ کو خود نظر آئے گا کہ یہ ایک معجزہ ہو گیا ہے اور یہ عمل معجزے سے کم نہیں ہے کیونکہ جو اس اسمِ اعظم کو تین سو 300 مرتبہ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ آسمان سے فرشتے اس کے لئے اتار دیتے ہیں جو اس کی مدد کرتے ہیں تو اس پر ضرور عمل کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ عمل آپ ایک دن کر سکتے ہیں ، تین دن کر سکتے ہیں ، گیارہ دن کر سکتے ہیں اور اکیس دن کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad