
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کے بہت سے وظیفے کیے لیکن آج تک فائدہ نہیں ہوا آج یہ عمل بتا رہا ہوں کر کے پھر رزلٹ بتانا کہ آپ کو کتنا فائدہ ہوا ہے اور اس کا فائدہ آپ کو ضرور ہوگا۔ بہت سارے لوگوں کا یہ کومنٹ ہے کہ ہم نے یہ وظیفہ کیا یہ وظیفہ کیا اتنے دن پڑھا اس طرح پڑھا لیکن ہمیں کوئی فائدہ نظر نہیں آرہا وظائف کر کر کے تھک چکے ہیں لیکن فائدہ نہیں ہو رہا بہت سارے لوگ تو ایسے ہوتے ہیں کہ ہم نے وظیفہ کیا فائدہ نہیں ہوا اور کئیں ایسے ہیں جو کہتے ہیں وظیفہ کیا فوری ان بلاک ہو گیا دونوں طرح کے ہر طرح کے لوگ ہیں میں یہ نہیں کہتا کہ ہنڈر پرسنٹ پرفیکٹ ہوں یا ہنڈر پرسنٹ پوزیٹیو ریسپانس ہے لیکن پوزیٹیو ریسپانس اچھا ہے کچھ لوگوں کو بعض اوقات فائدہ نہیں بھی ہوتا۔ فائدہ ایسا نہیں ہے کہ ہر ایک بندے کو ہو لیکن ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے یہ وظیفہ گیارہ دن کرنا ہے۔ دن کے وقت کرنا ہے اور رات کے وقت کرنا ہے۔ رات بستر پر لیٹ کر اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اور صبح کے ٹائم جو آپ نے پڑھنا ہے یہ پڑھنا ہے
یہ بھی 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں پاک دنوں کے اندر کرنا ہے۔ عمل رات سے شروع کرنا ہے یعنی پہلے آپ رات میں ھو الرحمان الرحیم کا عمل کریں گے پھر دن کا عمل کرنا ہے۔ صرف گیارہ دن پڑھنا ہے اور گیارہ دن میں آپ نے خود بتانا ہے کہ اس وظیفے سے ہمارا کام ہو گیا۔ ایک تو رات والا ہے اس کے ساتھ یہ صبح والا کریں گے اور جب یہ دونوں عمل ملیں گے تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ زیادہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






