رزق کے وظائفوظائف

Qarz khatam karne aur maaldar hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کاروبار ختم ہو گیا ہے۔ قرض چڑھ چکا ہے۔ جیب خالی ہے عمل کریں اور مالدار ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کاروبار ختم ہو گیا ہے۔ قرض چڑھ چکا ہے ، جیبیں خالی ہیں۔ کیا کریں یہ عمل کریں اور مالدار ہو جائیں۔ گزشتہ دنوں ایک بھائی میرے پاس آئے ان کا کپڑوں کا کاروبار تھا اور ایک وقت تھا کہ ان کا کاروبار بہت بہترین چل رہا تھا یہاں تک کہ انہوں نے کئیں ملازمین اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔ آج جب آئے میرے پاس کیونکہ میں ان کو پُرانا جانتا ہوں تو کہتے ہیں کہ اب ملازمین بھی فارغ کر دیے ہیں چند ایک رہ گئے ہیں گنے ہوئے لڑکے رہ گئے ہیں۔ پاس اور کام ہی نہیں ہے اور ایسا ہوتا ہے کہ دکان سے کوئی چیز ہی نہیں بکتی ہے قرضے چڑھ چکے ہیں جن سے مال لیا ہوا ہے وہ تنگ کرتے ہیں۔ کرائے کی دکان ہے کرایا پورا نہیں ہوتا۔ گھر کا نظام نہیں چل رہا۔ تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا میں نے کہا آپ نے یہ کرنا ہے کہ روزانہ کم از کم روزانہ 500 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ آپ کو خود نظر آئے گا۔ الحمدللہ اگلے ہی دن آئے تو کہتے ہیں آج ہی کے دن میں مجھے اس عمل سے فائدہ ہوا اور ایک تو آرڈر آیا جس سے مجھے اتنا منافع تو نہیں ہوا لیکن یہ کہ چلو کام تو شروع ہو گیا ہے۔ تو میں نے کہا یہ اور لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کرنا چاہیے تاکہ جو خاص کاروبار کے حوالے سے پریشان ہیں یا جن کی جیب خالی ہو چکی ہے ، رزق نہیں ہے ، روزی نہیں ہے ، گھر میں پریشانیاں ہیں / بے سکونی ہے الحمدللہ اس عمل سے کیا ہوگا کہ مالدار ضرور ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کرنی ہے کہ باوضو ہو کے آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور ایک روایت میں آتا ہے جب انسان وضو کی حالت میں رہتا ہے تو اس کے مال میں ، رزق میں برکت ہوتی ہے تو بس صبح جب اُٹھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھتے رہیں جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

فان مع العسر یسرا ان مع العسر یسرا

یہاں دو دفعہ اللہ نے فرمایا کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ان شاء اللہ پڑھیں گے اگر تنگی ہے تو آسانی ہو جائے گی کہتے ہیں نا کہ اگر اچھا وقت نہیں رہا تو برا وقت بھی نہیں رہے گا۔ آج اگر پریشانی ہے ، مصیبتیں ہیں ، مسائل ہیں برا وقت چل رہا ہے تو یہ وقت بھی ختم ہو جائے گا اور کل ان شاء اللہ ایک اچھی صبح کا آغاز ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad