﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب سے ساری نفرتیں ختم! لازوال محبت نصیب ہوگی محبوب کو اپنا دیوانہ بنانے کیلئے خاص تحفہ۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ لازوال محبت یعنی ایسی محبت جس میں کوئی زوال نہیں ہوگا ، آپ کی محبت کبھی آپ سے دور نہیں جائے گی ، بلاک نہیں کرے گی ، مسائل نہیں پیدا ہوں گے ، پریشانی نہیں ہوگی اور آگے آنے والی زندگی میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ جیسے کے مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہم وظیفہ تو کرلیتے ہیں ہماری محبت ہمیں مل جاتی ہے لیکن آگے جاکر ہماری زندگی کیسی ہوگی اچھی چلے گی یا نہیں۔ میں ان سے یہی کہتا ہوں کہ جب آپ وظیفہ کرلیتے ہیں تو آپ کی محبت واپس آجاتی ہے ، آپ کی شادی ہوجاتی ہے۔ میاں بیوی آپس میں خوشی خوشی رہتے ہیں تو آپ یہ سمجھ لیں کہ اگر یہ وظیفے سے ہوا ہے تو آگے آنے والی زندگی آپ کی اچھی ہوگی۔ اس لیے آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت لازوال ہو ، آپ کی محبت کبھی دور نہ جائے ، ہمیشہ آپ کے پاس رہے ، لڑائی جھگڑے ہر گھر میں ہوتے ہیں چاہے وہ محبت والی شادی کیوں نہ ہو تو آپ یہ عمل ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ لازوال محبت نصیب ہوگی ہر بندے کی اپنی مشکل پریشانی ہوتی ہے اب کئی لوگ میرے پاس آتے ہیں کہ مفتی صاحب بیٹی کی شادی نہیں ہو رہی ہے حالانکہ وہ پڑھی لکھی ہے پھر بھی نہی ہورہی ہے تو یہ عمل لازوال محبت کے لیے ہے یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا آپ نے یہ عمل عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے اور اس کے بعد روزانہ آپ نے 121 مرتبہ عصر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر جو آپ کا محبوب ہے اس پر دم کردیں اور اس کا ثواب اس کو دے دینا ہے اس ثواب کی برکت سے آپ دیکھیئے گا ااس کا دل آپ کی لازوال محبت کے لئے تڑپ جائے گا اور ایسی محبت رہے گی جس میں کبھی ناکامی کا سامنا نہیں ہوگا اور یہ بہت خاص عمل ہے اگر میاں بیوی کے درمیان کوئی لڑائی جھگڑا ہے یا بات طلاق تک پہینچ چکی ہے تو وہ یہ عمل کریں ان شاء اللہ آپ کی زندگی بہتر ہوجائے گی تو کون سا وظیفہ ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کا ثواب اس کو دے دینا ہے ان شاء اللہ وہ ضرور آپ کے پاس آئے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں