محبت کے وظائفوظائف

5minutes mein mehboob ki narazgi khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جتنی مرضی ناراضگی کیون نہ ہو۔ صرف 5 منٹ میں ہمیشہ کیلئے ختم! بس یہ ایک لفظ زندگی کا حصہ بنا لیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جتنی مرضی ناراضگی کیوں نہ ہو صرف پانچ منٹ میں ہمیشہ کے لیے ختم! بس یہ ایک لفظ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں یعنی آپ کا محبوب ناراض ہے ، ہر جگہ سے اُس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یامانع

یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو ٹائم آپ کے پاس ہیں۔ ایک فجر کے بعد کا اور ایک مغرب کے بعد کا یہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو دور چلا گیا ہے ، جس نے آپ کو تنگ کیا ہوا ہے ، جو بلاک کر رہا ہے ، ضد کر رہا ہے ، حسد کر رہا ہے ، بات نہیں کر رہا ہے ،  پیار نہیں کر رہا ہے ، محبت نہیں کر رہا ہے ہر اس شخص کے لیے آپ اس کو کر سکتے ہیں۔ آپ نے ایک مرتبہ اس کی تصویر دیکھنی ہے اور سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر اس کی تصویر دیکھتے ہوئے 786 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھیں۔ پانچ منٹ میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں تھوڑی تھوڑی دیر بعد دم کرتے رہیں۔ پڑھتے رہیں دم کرتے رہیں۔ پانچ منٹ یعنی ابھی 786 کا عدد پورا نہیں ہوگا کہ وہ شخص خود بَخود آپ سے راضی ہوگا۔ ان بلاک کرے گا ، کال کرے گا ، بات کرے گا ، خود آپ سے معافی مانگے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad