
میری امت کی زیادہ اموات نظرِبد کی وجہ سے ہوں گی، یہ ہمارے آقا حضرتِ محمدِ مصطفیٰ ﷺ کا اشاد ہے اور اسی طرح ایک اور موقع پر فرمایا نظر کیا ہے؟ نظربد کیا ہے؟ نظر کو آپ اپنے عام الفاظ میں سمجھ لیجیئے جیسے آپ کے پاس کسی نے کچھ خوبصورت چیز دیکھی ، آپ کو کسی اچھے مرتبے پر دیکھا اور آپ کے پاس ایسی چیز دیکھی جو کسی کے پاس نہیں ہے اور وہ دیکھ کے اس چیز پر زیادہ اس کو محسوس ہوتا ہے تو اس وقت اس شخص کی نظر لگ جاتی ہے۔ اسی طرح آپ نے دیکھا ہوگا کہ عموماً بچوں کے اندر نظر کے معاملات زیادہ ہوتے ہیں۔ بچے معصوم ہوتے ہیں / خوبصورت ہوتے ہیں اور ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ دیکھنے والا ان کو دیکھتا ہے اور ماشاءاللہ نہیں کہتا اور اس کو دیکھنے کے ساتھ کہتا ہے یہ دیکھیں بچے کیسی حرکت کر رہا ہے اور یہ ایسے معاملات اور عموماً دیکھا گیا ہے کہ اسی وقت بچے کو نظر لگ جاتی ہے یا بچہ رونے لگ جاتا ہے یا بچے کے ساتھ بہت سارے معاملات ہو جاتے ہیں صحت اس کی گِر جاتی ہے تو آج میں ایک ایسا عمل لے کے آیا ہوں جو قرآن کریم کے اندر اللہ رب العالمین نے اس کو نازل کیا ہے۔ چھوٹی سی دو آیات ہیں وہ ہر شخص کو چاہیے کہ ان دو آیات کو زبانی یاد کر لے صبح اور شام اس کو تین تین دفعہ پڑھیں۔ اپنے اوپر دم کریں ، بچوں کے اوپر دم کریں ان شاء اللہ ان کے نظر کے حوالے کے تمام معاملات ختم ہو جائیں گے اور الحمدللہ میں نے خاص طور کے اوپر بچوں کے لئے یہ وظائف بچوں کی ماؤں کو زبانی یاد کروائے ہیں اور جب سے انہوں نے یاد کیئے ہیں بچے پر دم کر رہی ہیں ہر قسم کی نظر سے ان کی بچت ہو گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اسی طرح کاروبار بعض دفعہ بہت چمک رہا ہوتا ہے لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے معاشی حالات اچھے ہوتے ہیں لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے خوبصورتی ہوتی ہے نظر لگ جاتی ہے تو صرف دو آیات کون سی دو آیات ہیں 39 پارے کے اندر ” سورۃ القلم ” اس کی آخری دو آیات ہیں وہ آپ یاد کر لیں ان شاء اللہ چاہے نظر ہے یا نہیں ہے صبح دوپہر ، شام یا صبح فجر کے بعد مغرب کے بعد تین تین دفعہ وظیفہ پڑھ کے دم کر دیں ان شاء اللہ نظر کے حوالے سے ہر معاملات حل ہو جائیں گے اور خاص طور کے اندر میں دوبارہ اس کو ریپیٹ کر رہا ہوں کہ بچوں کے معاملات یعنی بچوں کا رونا ، بچوں کا صحت نہ پکڑنا ، بچوں کا تنگ کرنا اور رات کو جاگنا ان معاملات کے اندر بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔ قرآن میں اللہ پاک نے خود فرمایا کہ قرآن شفاہ ہے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




