ذی الحج کے وظائفوظائف

Zil Hajj Ka Chand Dekh Kar Yeh wazifa Zarur Karen-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند دیکھ کر جس نے یہ ایک لفظ پڑھ لیا۔ اسکی تقدیر بدل سکتی ہے تمام دعائیں پوری ہونگی۔ دولت، کاروبار، رزق، شادی، حاجات پوری۔

in article

کچھ دن میں ذالحج کا چاند جو کہ اسلامی بارواں مہینہ اور آخری مہینہ ہے اس کے بعد آگے محرم الحرام شروع ہو جائے گا۔ ذی الحج کا جو چاند ہے یہ بہت زیادہ اہمیت اور برکتوں والا ہے تو اسی حوالے سے جب چاند نکلتا ہے تو اس کے حوالے سے جو کہ احادیث شریف میں دعا ہے۔ سب سے پہلے چاند کو دیکھ کر ہمیں وہ دعا پڑھنی چاہیئے کونسی ہے۔

 

اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ

 

یہ جب بھی کسی بھی مہینے کا چاند نکلے یہ چاند کی دعا ہے اس کو پڑھنا چاہیے۔ اس لیے کہ اگر اس مہینے چاند کی دعا پڑھی جائے تو وہ مہینہ ہمارے لئے برکتوں والا ثابت ہوتا ہے۔ جیسے کہ آپ نے ہمارے تھم نیل کے اوپر بھی دیکھا ہوگا کہ جہاں ہم نے لکھا ہے کہ ذی الحج کے چاند کو دیکھ کر جو شخص یہ الفاظ پڑھے گا ایک لفظ ہے۔ اس کی تقدیر ان شاء اللہ بدل جائے گی جو پہلے اس کے حالات ہیں رزق کی تنگی ہے ، کاروباری لحاظ سے پریشان ہے ، گھریلو لحاظ سے پریشان ہے ، کسی بھی وجہ سے پریشان ہے۔ صرف ایک لفظ پڑھنے سے ان شاء اللہ اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس کی تقدیر بدل جائے گی اور تمام حاجات اس کی پوری ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل کرنے سے ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی۔ اللہ رب العالمین کرے کہ ہمارے جتنے لوگ ہیں جتنے بھی پریشان ہیں چاہے مالی لحاظ سے ہیں ، کاروباری لحاظ سے ہیں ، گھریلو لحاظ سے ہیں اور ویسے بھی جیسے آج کل کے حالات چل رہے ہیں ہر شخص پریشان ہے تو انتہائی آسان وظائف آپ کے لئے لے کے آتے ہیں تاکہ اس سے بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہو اور جیسے کہ ذی الحج کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان کو ویسے بھی بہت ساری فضیلت حاصل ہے اور قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے اس کی قسم اٹھائی ہوئی ہے تو اس لئے چاہئے کہ جب بھی آپ جیسے ہی ذی الحج کا چاند نکلے لازمی نہیں ہے کہ آپ نے اس کو دیکھنا ہی ہے بعض افراد موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے نہیں دیکھ سکتا تو اس کو چاہئے کہ جہاں چاند نکلتا ہے وہاں پر نظر کر کے اور پہلے تو چاند کی دعا پڑھے جو میں نے شروع کے اندر آپ کو بتلا دی اور اسی وقت وہیں پہ کھڑے ہو کر صرف ایک لفظ جو اللہ کا نام ہے ” یَا سَلاَمُ ” یہ 550 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد ہاتھوں کے اوپر دم کرنا ہے اور اس کو اپنے منہ کے اوپر پھیر لینا ہے۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ آپ کی کیسے تقدیریں بدل جاتی ہیں۔ اعمال کے اوپر آپ یقین رکھیں اور یقین کے ساتھ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجات ، تمام مرادیں  پوری فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad