دنوں کے وظائفوظائف

Haftay k din dolat say malamal honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کو وقت نکال کر یہ عمل کرو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت ہی دولت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کو وقت نکال کر یہ عمل کرو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت ہی دولت ہو گی۔ ہفتے کا دن ہے اور اس دن کے بہت سارے وظائف ہیں۔ منگل کے علاوہ ہر دن کا عمل آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں یہ اعمال کیا کریں ان کا بہت فائدہ ہوتا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ آسان عمل دوں جو آپ آسانی کے ساتھ کر سکیں۔

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور آج کا یہ وظیفہ اسمِ اعظم ہے اور اس کو آپ نے ہفتے کے دن پڑھنا ہے صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ اس اسمِ اعظم کو مغرب تک یا سوتے وقت تک پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاحی یاقیوم یاذی الجلال والاکرام اسئلک باسمک العظیم الاعظم

 

یہ کم از کم 500 مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے اور اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ڈال دیں گے۔ دولت ہے ، رزق ہے ، اولاد ہے ، پیسہ ہے ، کاروبار ہے جو کچھ بھی چاہیے ہوگا اللہ تعالیٰ عطا فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad