
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
ہمارا ایک سیگمنٹ ہے جسمانی بیماریوں کا روحانی علاج۔ اس سیگمنٹ کے حوالے سے آج کا جو ہمارا ٹاپک ہے وہ الرجی ہے گزشتہ کچھ دنوں سے مجھے بہت زیادہ الرجی سے متعلق میسیجز آرہے تھے کے اس حوالے سے کوئی وظیفہ بتلا دیں کافی علاج کروا چکے ہیں ہم سب کچھ کرتے ہیں اور الرجی کی دوائی بھی کھاتے ہیں پھر بھی الرجی ختم نہیں ہو رہی تو ان شاء اللہ اس آرٹیکل میں ایسا مفید آپ کو وظیفہ بتاؤں گا کہ زندگی میں ایک بار کر لیں۔ ساری زندگی کے لیے الرجی کا مسئلہ ختم ہو جائے گا یہ میرا اپنا آزمایا ہوا اور مجرب عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کسی شخص کو الرجی ہے چاہے وہ الرجی خارش والی ہے ، ڈسٹ والی الرجی ہے ، پولن الرجی ہے۔ ڈسٹ اور پولن الرجی کے تو ویسے چند مہینے ہوتی ہیں اس کے اندر بہت زیادہ ڈسٹ اور پولن الرجی شروع ہو جاتی ہے تو اگر کسی کو بھی ڈسٹ الرجی ہے تو اس کے لیئے یہ وظیفہ ہے ان شاء اللہ یہ کریں گے تو آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
کرنا کیا ہے آپ نے روزانہ ایک شہد لینا ہے اور اصل شہد ہو یعنی فارمی شہد نہ ہو بلکل اصل ہو آپ کو پتہ ہو یہ مکمل ایک نمبر شہد ہے وہ آپ نے لینا ہے صبح نہار منہ آپ نے نیم گرم پانی لینا ہے اس کے اندر ایک سے دو چمچ آپ نے شہد کی ڈالنی ہیں اور اس کے اوپر آپ نے ” سورۃ الرحمن ” دم کرنی ہے۔ یہ پوری سورۃ آپ نے اس کے اوپر دم کرنی ہے اور اس کو آپ نے پی لینا ہے یہ آپ نے تیس دن لگاتار عمل کرنا ہے ایک مہینہ آپ یہ عمل کریں گے۔ زندگی میں دوبارہ آپ کو الرجی نہیں ہوگی۔ چاہے خارش والی الرجی ہے ، چاہے ڈسٹ والی الرجی ہے ، کسی بھی الرجی کے حوالے سے بہت مجرب عمل ہے۔ اس عمل کو آپ کریں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




