ذی الحج کا چاند دیکھتے ہی آپ نے یہ 5 منٹ کا چلا کاٹنا ہے اللہ کا ایک نام ہے یا قھار
کیسے کرنا ہے ابھی آپ سے شیئر کریں گے اس کا فائدہ کیا ہو گا کے دنیا کے تمام خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے خالی جھولیاں اللہ تعالٰی مال و دولت کے بھر دیں گے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چاند کا چلا ہے ۔ اس عمل کو آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے کرنا ہے
اجازت کے لیے کمنٹ میں اللہ ضرور لکھیں۔
جب بھی آپ کو چاند نظر آئے اور نے اؤل چاند کی دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے اؤل آخر 5 مرتبہ دورد شریف پڑھنا ہے اور 5 منٹ آپ نے اللہ کا یہ نام
پرھنا ہے اس کے بعد اللہ سے دعا کریں انشاءاللہ اللہ کی ذات اتنا نوازیں گی کے دنیاں کے تمام خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





