رزق کے وظائفوظائف

Rizq mai barkat or lambi umar k liye wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق اور عمر دونوں میں اضافہ کا پاورفل وظیفہ۔ 7  دانے چاول لیں عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رزق اور عمر دونوں میں اضافہ کا پاورفل وظیفہ۔ 7  دانے چاول لیں عمل کریں۔ 7 دن لگاتار عمل کرنا ہے اس کے بعد ان چاول کے دانوں کو کسی سفید پیپر میں لپیٹ کر اپنی جیب میں ، پرس میں ، بٹوے میں ، گھر میں ، تجوری میں ، کچن میں آپ نے اسے رکھ دینا ہے۔ جو پڑھے گا ڈبل اس کو فائدہ ہوگا۔ عمر میں بھی اضافہ ہوگا۔ اسکی دولت ، رزق میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ  صحت والی ، تندرستی والی ، عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں گے۔ بےتحاشہ  رزق ، بےتحاشہ  دولت بھی عطا فرمائیں گے۔ اس عمل کے بعد زندگی سے ہر تنگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ جب تک یہ چاول کے دانے آپ کے پاس رہیں گے ان شاء اللہ کوئی مصیبت ، پریشانی آپکے  پاس نہیں آئے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے  وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات دانے جو آپ نے چاول کے لیے ہیں۔ پہلے دانے  کے اوپر آپ نے پہلی رات 10:00  سے  12:00  کے درمیان یہ آپ عمل کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ  ابراہیمئ پڑھنا  ہے جو ہم نماز کے اندر  پڑھتے ہیں۔

پہلا دانہ لینا ہے اس کے اوپر یہ پڑھنا  ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

حسبی اللہ یابدیع

یہ پہلے دن آپ نے پڑھنا 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پھر اس دانے کو ان سات دانوں سے الگ رکھ دینا ہے۔

دوسرے دن پھر آپ نے دوسرا دانہ لینا ہے۔ اس کے اوپر  بھی  یہی وظیفہ 179 مرتبہ پڑھنا  ہے پھر اس دانے کو بھی الگ رکھ دینا ہے جہاں باقی پڑھے ہوئے  دانے رکھیں ہیں۔

تیسری رات بھی آپ نے یہی وظیفہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ہر بار اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

چوتھی رات بھی آپ نے یہی وظیفہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

پانچویں رات بھی آپ نے یہی وظیفہ 515 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

چھٹی رات بھی آپ نے یہی وظیفہ 616 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ساتویں رات بھی آپ نے یہی وظیفہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ سات پڑھے ہوئے دانے  جمع کرنے ہیں اور ان کو ایک سفید  پیپر  میں  ڈال کر لپیٹ دینا  ہے۔ پیپر بالکل نیا ہو کچھ بھی اس پر نہ لکھنا ہو۔ اس پیپر کو فولڈ کر کے اپنے  پاس رکھ لیں۔ دولت کبھی ختم نہیں ہوگی۔ پڑھنے والے کی زندگی کو اللہ تعالیٰ لمبا کریں گے۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad