
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یابدیع یالطیف محبت کا ایسا طاقتور عمل نہیں دیکھا۔ محبوب رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ میرے وظائف میں جو سب سے پوزیٹیو ریسپانس ہے وہ انہی وظائف کا ہے کہ محبوب رابطہ بحال کر لیتا ہے ، آپ کو ان بلاک کر دیتا ہے۔ تو ابھی ویسے بھی رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اور اس کا دوسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ برقرار رہے اس میں ہر روز دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جائے تو اس وظیفے کو رمضان المبارک میں سحری سے افطاری کے وقت تک کرنا ہے۔ سحری کرنے سے پہلے عمل کرنا ہے پھر سحری کرنی ہے اسی طرح افطاری سے پہلے کرنا ہے اور پھر افطاری کرنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری کرنے سے پہلے آپ نے 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم سے کم تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو گیارہ تسبیح بھی پڑھ سکتے ہیں۔
یہ وظیفہ پڑھنے کے درمیان آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی۔ کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح ” یا بدیع ” کی پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر کے پھر سحری کریں۔
دوسرا ٹائم افطاری کا ہے۔ افطاری سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ نے 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح ” یا لطیف ” کی آپ نے پڑھنی ہیں۔ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر کے پھر آپ نے افطاری کرنی ہے۔ صرف گیارہ دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی نہ ہو جائے تو پھر آپ گلہ شکوہ کیجیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





