محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Wazifa For Husband’s Love شوہر/ بیوی کا غصہ ختم کرنے کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!

گزشتہ روز ہمیں وٹس ایپ پہ دو میسجز آئے۔ ایک خاتون کا تھا. جن کا کہنا تھا کہ میرے شوہربہت غصے والے ہیں اور اکھڑ مزاج سے ہیں. اور مجھ سے بہت بے رخی کرتے ہیں۔ کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے انکاغصہ بھی ختم ہو جائے. اور جو بے رخی کرتے ہیں، وہ بھی ختم ہو جائے۔تو آج کا ہمارا وظیفہ اسی بارے میں   Wazifa For Husband’s Love  ہے. کہ چاہے وہ بیوی ہو یا شوہر دونوں یہ عمل کر سکتے ہیں.

اسی طرح ایک بھائی کا میسج آیا کہ میں جس سے محبت کرتا ہوں، کچھ دنوں سے مجھ سے نفرت کرنے لگا ہے. اور بات نہیں کرتامجھ سے تو کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے وہ محبت واپس لوٹ آئے. جسے نفرت ہوگئی ہو، کسی بھی وجہ سے وہ نفرت محبت میں بدل جائے۔ تو یہ دونوں کے لیے بہترین عمل ہے۔

Wazifa For Husband’s Love وظیفہ:

Wazifa For husband's Love Wazifa

وظیفہ کب کریں :

Wazifa For Husband’s Love شوہر/ بیوی کا غصہ ختم کرنے کا وظیفہ جو کہ اوپر تصویر میں ہے "یا مانع” رات کو سونے سے پہلے کرنا ہے.

وطیفہ کتنی مرتبہ کریں:

Wazifa For Husband’s Love شوہر/ بیوی کا غصہ ختم کرنے کا وظیفہ جو کہ اوپر تصویر میں ہے 313 مرتبہ پڑھنا ہے.

چند روزیہ عمل کریں اور آپ حیران کن رزلٹ دیکھیں گے۔اگر تصویر ہے تو اسکی تصویر پہ دم کریں۔تو انشاء اللہ چند دن نہیں گزریں گے اگرشوہر غصے والاہے، اکھڑ مزاج،ے رخی کرتا ہے تو اسکی یہ ساری چیزیں ختم ہو جائیں گی اور اگر محبوب ہے،جو نفرت کرنے لگا ہے، اس کی نفرت بھی واپس محبت میں بدل جائیگی.

بہت ہی آزمایا ہوا عمل ہے، جو بہت سارے لوگوں نے کیا ہے اور بہت ہی positive response آیا ہے۔ اس لیے یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

One Comment

  1. Main jis sy Pyar krti hun
    Shadi krna chahty thy jb os NY ghr bat ki Ami ni Mani ab oska rishta ho gy hy
    Please ap mjy koi wazifa BTa dyn KY oska rishta tot jay or mery liye rishta ly ay bhot parshn hun main

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad