وظائف

Chehray ki khoobsorati ka wazifa-mufti bilal qadri

چہرہ کی خوبصورتی کا راز:- صرف 14 دنوں میں صاف اور واضح فرق نظر آئے گا۔ جو ایک بار دیکھے گا۔۔ دیکھتا ہی رہ جائے گا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

چہرہ کی خوبصورتی کا راز۔ صرف 14  دنوں میں صاف اور واضح فرق نظر آئے گا جو ایک بار دیکھے گا دیکھتا ہی رہ جائے گا۔ بہت ہی پاور فل بہت ہی آسان  اور یہ بھی ایک قرآنی عمل ہے یہ آپ نے روزانہ سورج طلوع ہوتے وقت  اس کی طرف دیکھنا  اور 14 دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس کو ہر حال میں کر سکتے ہے لیکن وضو کر کے پاکی کی حالت میں کریں خواتین ایسی دنوں میں  کریں جن میں وہ 14 دن گزار سکیں اگر ایک دن بھی مس کریں گی تو عمل آپ کا ضائع ہوجائے گا پھر دوبارہ سے  شروع کرنا پڑے گا لیکن 14 دن بعد 100 ٪ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں آپ روزانہ اپنی تصویر کھینچ لیں کچھ بھی کریں 14 دن بعد گارنٹی کے ساتھ آپ کو رزلٹ ملے گا۔ بہت ہی پیارا / بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص عمل ہے جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور آپ نے چاہے لاکھوں کی کریم استعمال کی  ہو اور سالوں سے استعمال کررہے ہوں  ان سب کو ایک طرف رکھیں اور یہ عمل کریں چہرہ بلکل صاف ہوجائے گا اور جو دیکھے گا وہ خود کہے گا آج کل کیا استعمال کرنا شروع کیا ہے کہ تمہارا چہرہ اتنا صاف ہو رہا ہے  پھر آپ نے ان سے بھی یہ وظیفہ شیئر کرنا ہے کہ  میں یہ عمل کرتا ہو یا کرتی ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب آپ نے کرنا کیا ہے جب سورج طلوع ہوگا آپ نے دیکھنا ہے اس کی طرف اور اس کے بعد آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز  کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ” سورۃ الشمس ” ہے اس کی پہلی یہ 3 آیات ہیں۔

Khobsorati ka khas amal

بس یہ 3 آیات آپ نے 111 مرتبہ پڑھنی ہیں۔ اس کو پڑھنے کے بعد دنوں ہاتھوں کے اوپر دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد چہرے  پر ،  گردن پر ہاتھ پھیرنا ہے۔ ایسے اس عمل کو روزانہ کریں اور پھر کچھ دن بعد رزلٹ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے تو عمل کو لازمی کیجیئے گا  ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad