
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم احمد اللہ:
دس ربیع الاول ایک تسبیح کا عمل نصیب کھل جائے گا قسمت چمک اٹھے گی دولت سے گھر بھر جائے گا الحمدللہ ماہ مبارک چل رہا ہے اور اس کی آج دس تاریخ ہو چکی ہے۔ پیچھے ہم نے آپ کے سامنے نو ربیع الاول تک تمام وظائف الحمدللہ شیئر کیے اچھا فیڈ بیک آیا اس لئے روز بروز آپ کے سامنے مختلف وظائف لے کر آ رہے ہیں تاکہ آپ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ آج کی ویڈیو کے اندر بھی انشاءاللہ دس ربیع الاول کے دن کا خاص عمل۔ نصیب کھل جائے گا، قسمت چمک اٹھے گی دولت سے گھر بھر جائے گا۔ تو یہ ایک تسبیح کرنا مت بھولیئے گا کونسی تسبیح ہے کیسے کرنی ہے اگر اسی ماہ مبارک میں امیر ترین انسان بننا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں اسی مہینے آپ کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھے نصیب آپ کے جاگ جائیں۔ دولت سے گھر بار بھر جائے تو دس ربیع الاول یہ عمل ضرور کر لے انشاء اللہ اس چھوٹے سے عمل کے بعد آپ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہیں گے اللہ تعالیٰ اتنا آپ کو نوازے گا کہ کبھی ایک روپے کی بھی تنگی نہیں ہوگی جتنے آپ کو پیسے مال و دولت چاہیئے ہوگا اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے اور قسمت انشاءاللہ سورج کی طرح آپ کی چمک جائے گی انتہائی آسان سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
10 ربیع الاول کی تسبیح اور پڑھنے کا طریقہ:
کم سے کم تین نمازوں میں تسبیح ضرور پڑھیں یعنی ہر نماز کے اندر پڑھیں فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاہ لیکن اگر آپ کو پانچ نمازیں نہیں ملتی تو کم سے کم آپ تین نمازوں کے اندر یہ تسبیح ضرور پڑھیں گے۔
یہ تین آیات ہیں اور ان کو جب ایک دفعہ ہم نے پڑھا تو یہ ایک ہو گیا اس کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف میں بھی آپ کوئی سابھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں انتہائی آسان عمل ہے چھوٹا عمل ہے ایک دن کا عمل ہے وہ بھی دس ربیع الاول کا ہے تو ضرور عمل کیجئے انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Shukriya apka zruri krnge ye amall inshallah aj hi