
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
17 رمضان المبارک بروز ہفتہ مٹھی پھر چاولوں پر یہ عمل کریں گھر میں اس جگہ رکھ دیں گھر دولت اور رزق سے بھر جائے گا۔
17 رمضان المبارک ایک خاص دن بھی ہے اور یہ وہ دن ہے جس دن مسلمانوں کو مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی تھی اور اس دن کے اندر یہ والا خاص عمل آپ کو ضرور کرنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے گھر میں رزق میں مال میں اولاد میں کاروبار میں برکت ہی برکت ہے بہت ہی آسان عمل ہے آپ نے کرنا کیا ہے آپ کے گھر میں موجود ہوں گے کو ئی بھی چاول ہوں یا آپ باہر سے چاول لے لیں اس میں آپ کے گھر کا سب سے چھوٹا بچا ہے اس سے آپ نے مٹھی بھروانی ہے وہ مٹھی بھروا کہ اس کے بعد آپ نے وہ لے کر ایک ایک دانے پر یہ عمل کرنا ہے گھر کے مختلف افراد مل کر یہ عمل کر سکتے ہیں۔
17 رمضان المبارک کا وظیفہ:
17 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے یہ عمل کرنا ہے ظہر کے بعد سے لے کے افطاری تک کا ٹائم ہے ہفتہ والے دن یہ ایک ہی عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ کو میں ایک شب قدر دوں گا جو آپ 5 راتوں میں کریں گے ۔ انشاء اللہ اس سے آپ کو مزید فوائد حاصل ہوں گے ۔
اب آپ نے وہ مٹھی بھروا لی اس کو علیحدہ کر لیں ایک پلیٹ میں کر لیں 2 پلیٹ میں کر لیں اور یہ عمل ایک ایک دانے پہ کرنا ہے جب وہ سارے ہو جائیں ان چالوں کو آپ نے باقی جو چاول بچ جائیں ان کے اندر آپ نے شامل کر لینا ہے اور اس کے بعد جب وہ مس ہو جائے گے تو تھوڑے سے چاول نکال کے وہ آپ نے علیحدہ کر کے کسی بھی جگہ رکھ سکتے ہیں الماری میں رکھ سکتے ہیں جہاں رکھیں وہ محفوظ ہونے چاہیے اس کو استعمال نہیں کرنا اور اس کے بعد انشاءاللہ آپ کو اس اتنا فائدہ ہو گا کے زندگی بھر آپ کو رزق روزی کی کمی نہیں ہو گی دولت مند ہو جاؤ گے ۔
71 مرتبہ ایک دانے کے اوپر پڑھنا ہے گھر کے افراد مل کر پڑھ سکتے ہیں جن سے آ پ کا خونی رشتہ ہو اور ایک گھر کے افراد ایک ہی جگہ کریں گے گھر سے باہر کے بندے آپ نہیں بلا سکتے ۔
عمل ضرور کیجیے گا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





