
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
سوموار کے دن اس وقت پڑھیں۔ جو دعا کروگے قبول ہوگی۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میری حاجتیں ، مرادیں بھی پوری ہوں۔ میری اللہ تعالیٰ دعائیں بھی قبول کریں تو سوموار والے دن ، پیر والے دن ایک خاص وقت آپ کو بتانے لگا ہوں۔ اس خاص وقت کے اندر آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے ” حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ” کتنی مرتبہ پڑھنی ہے کیسے پڑھنی ہے وہ بھی تفصیل بتاؤں گا پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ ہاتھ اٹھا کے جو اس وقت آپ کے دل میں مراد ، حاجت ، خواہش ہے اللہ تعالیٰ سے مانگیں وہ آپ کو ضرور عطا کریں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت ہی آسان بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے اور ایک خاص وقت کے اندر اس عمل کو کرنا ہے۔ یہ آپ خاص وقت نوٹ کرلیں لیکن اس ٹائم میں آپ کو بہت برکتیں ملیں گی آپ کہیں بھی ہیں جاب پہ ہیں ، گھر میں ہیں ، سفر میں ہیں کہیں بھی ہیں اس وقت کے اندر دعا کریں اس وقت میں دعا قبول ہوگی یہ پاکستانی وقت کے مطابق ہوتا ہے آپ باہر ملک کے رہنے والے اپنا اس حوالے سے پاکستانی ٹائم سیٹ کر لیا کریں۔
اول و آخر آپ نے درود ابراہیمئ لازمی پڑھنا ہے اس کے بعد ” حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ” 786 مرتبہ پڑھیں یا 313 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ خاص کر اپنی حاجتوں کے لئے ، اپنی مرادوں کے لئے ، اپنی خواہشوں کے لئے ، اپنی دلی خواہش کے لئے اللہ تعالی سے دعا مانگنی ہے۔ اس وقت جو خواہش آپ کے ذل میں زیادہ آ رہی ہے وہ مانگیئے گا کیونکہ بعض افراد کی بہت ساری خواہشات ہوتی ہیں لیکن ایک خاص وقت میں ہمیں بار بار دل میں ایک خواہش آرہی ہوتی ہے تو وہ اسی وقت اللہ سے مانگ لیا کریں کیونکہ وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے جیسے ہم باہر جاتے ہیں کھانے پینے تو ایک چیز کی ہمیں طلب بڑھ جاتی ہے بار بار دل کرتا ہے کہ یہ کھا لیں کھا لیں۔
کیونکہ جو منہ چیز مانگ رہا ہوتا ہے اس کو اس چیز کی کمی ہوتی ہے تو جب آپ کے دل میں یہ دعا کرتے ہوئے یہ پڑھتے ہوئے اس خاص وقت میں 12:45 سے 1:30 بجے تک جو دل میں خواہش آئے تو اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر رو کر رونا نہ آئے تو رونے والی اپنی صورت بنا کر اللہ تعالیٰ کے حضور مانگیئے گا اور ساتھ ساتھ پڑھتے جائے گا ” حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ‘‘ یا اللہ میری اس حاجت کو / اس مراد کو / دلی خواہش کو پورا فرما دے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہے یا اللہ میری مانگی ہوئی اس دعا کو قبول فرما دے آمین!۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




