محبت کے وظائفوظائف

Sirf 2 lafzoun ki barkat say mehboob muthi ma-Mufti Bilal Qadri

صرف دو لفظوں کی برکت سے اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ پوری زندگی تابعداری ، فرمانبرداری میں گُزارے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف دو لفظوں کی برکت سے اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ پوری زندگی آپ کی تابعداری میں فرمانبرداری میں گزارے گا۔ صرف دو لفظ ہیں بس آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہو اس تصویر کی پچھلی طرف ایک لفظ لکھنا ہے اور ایک آپ نے پڑھنا ہے بس یہ دو لفظ ہیں بڑے بڑے وظائف کیے ہیں ، لمبے لمبے وظائف کیے ہیں ، کئیں کئیں دنوں کے / مہینوں کے وظائف کیے ہیں رزلٹ نہیں ملا۔ ان دو لفظوں کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا اور گیارہ رات کے اندر اندر آپ کو یہ چیز نظر آئے گی لیکن آپ نے پہلی کوشش کرنی ہے تہجد کے اندر یہ عمل کرنا ہے۔ دوسری کوشش کریں کہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان میں یہ عمل کر لیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کے لیے آپ کو میں نے بتلایا تھا کہ آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہیے اس کی بیک سائیڈ خالی ہو کچھ بھی لکھا ہوا نہ ہو اور آپ نے لال مارکل سے یا زعفران سے کسی چیز سے بھی اس کو لکھ سکیں اور ایسے مارکل سے لکھیں کہ وہ مِٹ نہ جائے۔ اس تصویر کو آپ اپنی جیب میں رکھیں۔ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے گیارہ دن میں ایک مرتبہ لکھنا ہے اور گیارہ دن اس کے اوپر آپ نے عمل کرنا ہے لکھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

کھیعص

تصویر لیں اس کی بیک سائڈ کے چاروں کونوں پر ایسے ہی ترتیب سے لکھیں جیسے یہ لکھا ہوا ہے۔ درمیان میں جو ” ص ” لکھا ہے اس کے اوپر آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے اور ” ص " سے نیچے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد جب فجر کا ٹائم ہوگا فجر کی اذان اور نماز کے درمیان میں یہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یابدوح

آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان میں یہ پڑھ کر اس تصویر کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے اس کو جیب میں رکھنا ہے ، بٹوے میں رکھیں جہاں بھی رکھیں بس وہ تصویر آپ کے پاس ہو ، کہیں جا رہے ہیں تب بھی آپ کے پاس ہو۔ ضرور عمل کیجیے گا پھر دیکھیے گا کہ محبوب کیسے آپ کی مٹھی میں ہوتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad