
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اپنے محبوب / شوہر کو دیوانہ بنائیں اس چھوٹے سے وظیفے سے۔ محبت کا خاص اسمِ اعظم پانچ منٹ میں آپ کو کال آنا شروع ہو جائے گی۔ پہلے میں آپ کو وظیفہ بتا دیتا ہوں پھر اس کی تفصیل دیکھیں۔
یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹیں گے بلکل آخری ٹائم ہوگا یعنی 12:00 بجے سے پہلے ہو یا 12:00 بجے کے بعد ہو لیکن اگر پہلے دن 12:00 سے پہلے پڑھتے ہیں تو پھر روز 12:00 بجے سے پہلے پڑھنا ہوگا۔ اگر 12:00 بجے کے بعد پڑھتے ہیں تو پھر روز 12:00 بجے کے بعد پڑھنا ہے۔ تہجد کے وقت بھی کر سکتے لیکن اس کے بعد سونا آپ کے لئے لازمی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کا نام ہے اور آپ کے محبوب کا نام ہے۔ دونوں ناموں کو توڑ کر ان کے اعداد نکالنے ہیں۔ مثلاً آپ کا نام ” صنم ” ہے اور محبوب کا نام ” فیصل ” ہے تو آپ نے پہلے نام کے توڑ کرنے ہیں۔ جیسے صنم کا ” ص ” ” ن ” ” م " اور فیصل کا ” ف ” ” ی ” ” ص ” ” ل " ٹھیک ہے۔ اب گوگل پر آپ نے سرچ کرنا ہے حروفِ اعداد وہاں سے آپ نے اپنے اور محبوب کے نام کے حروف نکال کر سب کو جمع کرنا ہے پھر جتنا نمبر آئے اتنی مرتبہ آپ نے ہر روز یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ آپس میں ایسی محبت ہوگی کہ پھر آپ کی لوگ مثالیں دیا کریں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





