
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رات میں ایک تسبیح پڑھ لو۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہزاروں لوگ آزما چکے ہیں اب کروڑپتی ہونے کی آپ کی باری ہے کیونکہ کئی لوگ اگر اس سے فائدہ اُٹھا چکے ہیں ، امیر ہو چکے ہیں ، مالدار ہو چکے ہیں تو آپ کیوں نہیں ہو سکتے جب سب لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں اُٹھا سکتے اور یہ میں آپ سے اکثر کہتا ہوتا ہوں کہ جس وظیفے سے لوگ بتائیں کہ ہمیں فائدہ ہوا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ وہ چیز میں آپ کے ساتھ بھی ضرور شیئر کروں۔ اگر آپ بھی مالدار ، امیر ، کروڑپتی ، پیسوں والے ہونا چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ جب بھی رات کو سونے لگیں سونے سے پہلے آپ نے درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ جو تین کلمات ہیں۔ ” اللہ اکبر ، الحمدللہ ، سبحان اللہ ” یہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو بہت زیادہ پسند ہیں تو اس کے ساتھ اگر یہ ملا کر اس طرح پڑھیں گے تو یہ مکمل تسبیح بنتی ہے اور اس تسبیح کے پڑھنے سے اللہ کی ذات خوش ہوتی ہے جب وہ ذات خوش ہوگی پھر جو مانگیں گے وہ ہمیں جھولیاں بھر بھر کے اتنا نصیب فرمائے گا کہ پھر ہمیں زندگی بھر کسی چیز کی ضرورت / متاجگی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




