
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جس سے آپ شدت سے محبت کرتے ہیں وہ بھی اب آپ سے اسی شدت سے محبت کرے گا۔ اب محبت کے اندر یہ بڑا مسئلہ ہوتا ہے کہ مفتی صاحب جو میرا محبوب ہے۔ مجھے اس سے بڑی محبت ہے ہر وقت میرے دل و دماغ پر سوار رہتا ہے لیکن جو میرا آگے سے محبوب ہے بڑا ہٹ دھرم ہے ڈیٹھ ہے اس کو مجھ سے محبت ہی نہیں ہے۔ میں جتنی کالیں کر لوں لیکن اس کو فرق نہیں پڑتا ہے اور جب کال کرتا ہے تو ایسا ہو جاتا ہے کہ جیسے اس کو اس چیز کا پتہ ہی نہیں کہ میں نے اس سے کتنی محبت کرتی ہوں یعنی اس کے دل میں وہ محبت کی شدت نہیں ہے تو میں چاہتا ہوں یا چاہتی ہوں کہ اس کے دل میں ایسی شدت کی محبت ہو کہ جس طرح میں اس کے لیے پاگل ہوں اس طرح وہ میرے لیے بھی پاگل ہو جائے ، دیوانہ ہو جائے ، مجھے سوچے ، مجھ سے رابطہ کرے ، مجھ سے باتیں کرے ، محبت کی باتیں کرے تو یہ اکثر شکایت کرتے ہیں تو جو یہ شکایت کرتے ہیں ان کو میں یہ عمل دیتا ہوں ان شاء اللہ اس کے بعد ان کو شکایت کرنے کا موقع نہیں ملتا کیونکہ ان کا محبوب ان سے اتنی شدت سے محبت کرنے لگ پڑتا ہے کہ ان کا یہ گلہ ختم ہو جاتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی یہ شکایت ختم ہو جائے تو آپ نے بھی یہ والا عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر سے عصر کے درمیان ، عصر سے مغرب کے درمیان یا عشاء کی نماز کے فوراً بعد تین ٹائم کر سکتے ہیں ضرور کریں/ گیارہ دن کریں اور کم از کم ایک ٹائم آپ نے ضرور اس عمل کو کرنا ہے اب ایک ٹائم جس دن کریں گے پھر باقی گیارہ دن بھی اسی وقت کریں گے۔ آپ نے اپنے ٹائم چینج نہیں کرنا اور کم از کم ایک ٹائم آپ نے ضرور کرنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے اس کو شروع کرنا ہے۔ جب اپنے ہر کام سے فارغ ہو جائیں بلکل پرسکون ہو جائیں کوئی ٹینشن پریشانی کام کی نہ ہو اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اپنے محبوب کو تصور میں لانا ہے اس کی تصویر سامنے کھول لیں یا اس کا نام آپ نے ہتھیلی پر رکھ کے اس کو دیکھیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے 189 مرتبہ پڑھنا ہے جیسے یا اللہ یا رحمن یا رحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ پڑھنا ہے یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٍ اب یہ پورا ایک بن جائے گا یہ پورا آپ نے 189 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد جب پورا ہو جائے پھر آپ نے گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلان پر اپنا نام اور دوسرے پر محبوب کا نام پڑھ کر اس کے نام پر یا اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے ایسی شدت کی محبت ہوگی کہ آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





