محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب آپکے پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ شوہر ، محبوب کو قابو میں کرنے کا پاورفل وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب آپ کے پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ شوہر / محبوب کو قابو کرنے کا پاورفل عمل۔ جیسے مچھلی کو پانی سے باہر نکال دیں تو وہ تڑپتی ہے اسی طرح آپ کا محبوب بھی آپ سے دور جائے گا تو تڑپے گا اور وہ تڑپ آپ خود سے محسوس کریں گے کہ واقعی یار پہلے ایسا نہیں تھا لیکن اب یہ چیز ہونا شروع ہو گئی ہے اور انشاءاللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے تو خود بتائیں گے کہ پہلے میرا محبوب ایسا نہیں تھا۔ میرا خیال نہیں کرتا تھا ، بات نہیں مانتا تھا ، میں کال کروں تو ٹھیک ہے ورنہ کال نہیں کرتا تھا ، یا جب خود دل ہو تو کال کر لے گا اور لمبی بات نہیں کرے گا لیکن اس عمل کو کرنے کے بعد ان شاء اللہ آپ کو وہ شخص بدلتا ہوا نظر آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو صرف جائز معاملات کے اندر کیجئے گا۔ ناجائز نہ کیجئے گا یعنی جہاں آپ محبت پیار چاہتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں ، کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں ، کسی کو اچھے طریقے سے اپنا بنانا چاہتے ہیں تو وہاں پر یہ عمل کیجئے گا اور یہ عمل آپ نے مغرب کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے۔ گیارہ رات کرنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے شروع کریں۔ جمعرات سے کریں گے تو اتوار پر ختم ہو گا۔ اتوار سے شروع کریں گے تو جمعرات پہ ختم ہو گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن یارحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

عشاء میں وقت داخل ہونے سے پہلے پہلے آپ نے پڑھنا ہے اگر عشاء میں وقت داخل ہو گیا تو وہ دن آپ کا رہ جائے گا پھر آپ کو اگلے دن سے شروع کرنا پڑے گا تو ایسے ٹائم میں شروع کریں کہ اس کو عشاء سے پہلے مکمل کریں جب پورا ہو جائے اس کے بعد 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " اس کی تصویر ، تصور ، اس کے نام پر دم کیجئے اور دعا کیجئے ان شاء اللہ محبت کے اندر اس کا تڑپنا آپ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad