شعبان کے وظائفوظائف

1st Shaban Ka Wazifa For Any Hajat-Mufti Bilal Qadri

یکم شعبان المعظم کا خاص عمل۔ لاکھوں حاجتیں پوری صرف ایک دن کا یہ وظیفہ خالی جیبوں کو بھر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام  وعلیکم ورحمت اللہ:

یکم شعبان المعظم کا خاص عمل لاکھوں حاجتیں پوری صرف ایک دن کا یہ وظیفہ خالی جیبوں کو بھر دے گا۔ الحمدللہ شعبان کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور جیسے ہی آپ کو معلوم ہو جائے کہ شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے اس سے اگلے دن یعنی جو یکم شعبان ہو / شعبان کی پہلی تاریخ ہو اس دن آپ نے یہ آسان سا چھوٹا سا ایک لفظ کا عمل ضرور کر لینا ہے۔ کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے جس کے ذریعے تمام حاجتیں بھی پوری ہو جائیں گی ، خالی جیبیں بھی بھر جائیں گی ، گھر بھی رزق سے بھر جائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی لاکھوں حاجتیں فوری طور پر پوری ہو جائیں ، خالی جیب پیسوں سے بھر جائیں تو شعبان المعظم کی پہلی تاریخ کو یہ مجرب ترین عمل ضرور کر لیں۔ ان شاء اللہ کم سے کم پورا سال آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی ، رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ گھر میں ، کاروبار میں ، اولاد میں ان شاء اللہ عزیز برکت ہی برکت ہوگی۔ تو جتنے بھی آپ کو وظائف بتائے جائیں جو خاص کر شعبان کے پہلے دنوں کے ہیں ان وظائف کو آپ نے ضرور کرنا ہے یکم شعبان المعظم کا خاص وظیفہ اس وظیفے کو شعبان کی پہلی تاریخ کو ضرور کرنا ہے تاکہ فائدہ ضرور حاصل ہو۔ کونسا وظیفہ ہے کیسے کرنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

Wazifa For Rizq Money And Wealth

یہ آپ نے پڑھنا ہے شعبان کی پہلی تاریخ کو اور اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ آپ نے اس اللہ تعالیٰ کے نام کو ایک دن میں گیارہ سو 1100 مرتبہ صرف اور صرف گیارہ 1100 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے۔ یکم شعبان کو یا شعبان کی کسی بھی تاریخ کو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن یکم کو آپ نے ہر حال میں کرنا ہے تاکہ اس کا آپ کو فائدہ ضرور ہو اور تمام فائدے آپ کو اس کے حاصل ہوں ، تمام برکات اس کی حاصل ہو۔ آپ کبھی بھی کسی بھی وقت کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad