محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko foran raazi karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی ناراضگی دور کرنے کا طاقتور عمل۔ فوری راضی ہوگا ہر مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کی ناراضگی دور کرنے کا طاقتور عمل۔ فوراً راضی ہوگا۔ ہر مُراد آپ کی پوری ہوگی۔ ہر وہ مراد جو آپ کی محبوب کے ساتھ جُڑی ہے اللہ تعالیٰ اس کو پوری فرمائے گا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ اس کے ساتھ جلدی شادی ہو جائے ، شادی کی رُکاوٹیں دور ہو جائیں ، وہ آپ سے محبت کرے / پیار کرے۔ آپ کے درمیان کوئی بھی نااتفاقی ہے وہ ختم ہو جائے یعنی جو بھی آپ کی مراد ہے / جو بھی آپ کی خواہش ہے ، جو بھی آپ کی حاجت ہے / آپ کے مسائل حل نہیں ہو رہے تو اس عمل سے ان شاء اللہ ساری چیزوں کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ بس آپ کا کام یہ ہے کہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے عمل کرنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ اگر پاس ہے یا ملاقات کر سکتے ہیں تو آپ پانی پہ ، شربت پہ دم کر کے دے سکتے ہیں یا اس کو پڑھتے پڑھتے آپ بیک سے اس کے اوپر دم کر دیں۔ ناراضگی ختم ہو جائے گی چاہے جتنی بھی ناراضگی ہو چکی ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس اسمِ اعظم کو انسان جس شخص کے لیے پڑھتا ہے وہ شخص اس شخص کی طرف مائل ہو جاتا ہے یعنی آپ اپنے محبوب کے لیے پڑھیں گے اس پر دم کریں گے تو وہ آپ کی طرف مائل ہونے لگ پڑے گا۔ آپ کی طرف بڑھنے لگے گا ، اس کے دل میں آپ کی محبت کی آگ بڑھکے گی ، وہ آپ سے محبت کا ایسا اظہار کرے گا کہ آپ کو اپنے کانوں پر بھی یقین نہیں آئے گا۔ یہ عمل آپ عصر کے بعد کر سکتے ہیں یا رات سوتے وقت کر سکتے ہیں یا اگر تہجد کے اندر کریں تو سب سے بہترین ہے۔ صرف و صرف تین تسبیح پڑھنی ہے۔ سات دن لگاتار کرنا ہے جمعرات یا جمعے سے آپ نے شروع کرنا ہے اور اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یارحمٰن یارحیم یابدیع السمٰوت والارض

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور دل و دماغ پر اپنے محبوب کو لینا ہے ، آپس کی جو نااتفاقی ہے / غلط فہمیاں ہیں ان کو لینا ہے تاکہ وہ دور ہو جائیں اور اس کی ناراضگی ختم ہو جائے ، روٹھا ہوا ہے تو راضی ہو جائے / مان جائے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad