
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ضدی محبوب کے لئے۔۔۔ ضدی و طاقتور وظیفہ! نہایت مجبوری میں یہ عمل کریں محبوب ساری زندگی پاؤں دھو کر پیئے گا۔ میں نے نہایت مجبوری کیوں کہا کیونکہ یہ ایسا عمل ہے کہ پھر آپ کا محبوب سے جان چھوڑانا مشکل ہو جائے گا ابھی تو آپ اس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور کئی ایسے ہوتے ہیں کہ عمل ضرور ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب عمل کیا جاتا ہے پڑھائی کی جاتی ہے تو دونوں میں سے جس کا دل تھوڑا زیادہ کمزور ہوتا ہے اس کے اوپر زیادہ اثرات جاتے ہیں اب کئی مجھ سے جو عمل کرواتے ہیں۔ یا آپ اس سے محبت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارے دل میں اس کی محبت بڑھتی چلی جا رہی ہے یعنی ہم نے دیکھا اپنے اندر دیکھا کہ ہماری پہلے جتنی تھی اس سے مزید بڑھ چکی ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور ہم اس چیز پر پریشان ہو جاتے ہیں کہ ہم نے تو اس کے لئے عمل کیا ہے لیکن اب اس کی طرف ہماری کشش بڑھ رہی ہے تو کیا اس کی بھی کشش بڑھ رہی ہے؟ ضرور بڑھ رہی ہوتی ہے لیکن دونوں میں سے جس کا دل جتنا کمزور ہوتا ہے جس کی طاقت روحانیت کمزور ہوتی ہے اس پر زیادہ اثرات ہوتے ہیں اسی طریقے سے آپ کو مثال دیتا ہوں کہ بچے ہیں تو بچے جب چھوٹا بچہ ہوتا ہے اس کو نظر زیادہ لگتی ہے کیونکہ جو دیکھتا ہے وہ ماشاءاللہ نہیں کہتا اگر ماشاءاللہ کہتا ہے تو پھر نظر نہیں لگتی۔ اکثر لوگ بچے کو دیکھ کر کہتے ہیں یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے بڑا سیانہ ہو گیا ہے بڑا تیز ہو گیا ہے وہ ساتھ ہی اس کو نظر لگ جاتی ہے بیمار ہو جاتے ہیں۔
تو اس لیے جب عمل ہوتا ہے دونوں طرف سے ہوتا ہے لیکن دونوں میں سے جو جتنا کمزور ہوگا اس پر اس کے اثرات اتنے زیادہ ہوتے ہیں تو یہ دو محبت کرنے والوں کو آپس میں ملانا ہوتا ہے تو یہ جو عمل ہے کہ تھک چکے ہیں پڑھائیاں کر کر کے تھک چکے ہیں ، راتوں کو تحجتیں پڑھ کے مانگ مانگ کر تھک چکے ہیں سب کچھ کر لیا ہے اس پر اثر ہی نہیں ہوتا۔ کیا کریں ہمیں سمجھ نہیں آتی ہے اب تو لگتا ہے ہم مایوسی کی طرف جا رہے ہیں تو ان کو میں اکثر یہ وظیفہ دیتا ہوں تھوڑا سا سمجھنے والا ہے لیکن یہ ایسا عمل ہے کہ آپ کا جو محبوب ہے اس کا ڈھیٹ پن / اس کی ضد کو ایسے توڑ دے گا جو آپ اپنی آنکھوں سے اس کو دیکھ سکیں گے اور آپ ایک یہ عمل کر لیں ساری زندگی اگر آپ کے تابع نہ ہوا پھر آپ کہیئے گا۔
تو چلتے ہیں جلدی سے وظیفے کی طرف آپ نے وظیفہ کیسے کرنا ہے آپ نے چینی لینی ہے اور اتنی لینی ہے کہ اس کو آپ نے تین پیس میں ڈیوائڈ کرنا ہے آدھی چمچ یا جتنا ایک پیپر میں آجائے پھر اس کو آپ نے فولڈ کر دینا ہے ٹھیک ہے چینی کو کاغذ میں ڈال کے فولڈ کر دینا ہے اور اس کو فولڈ کرنے سے پہلے پہلے اس چینی کے اوپر آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ سورۃ پالکوثر پڑھنی ہے۔
یہ سورت پڑھ کر اس چینی پر دم کر دینا ہے پھر اس چینی کو آپ نے تین جگہ ڈیوائٹ کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے گیاراں دن لگاتار کرنا ہے اور روزانہ آپ نے یہ تین تعویز استعمال کرنے ہیں چینی استعمال کرنی ہے اب اس چینی کو استعمال کرنے کے تین طریقے پہلا یہ اگر آپ اس کو گھول کے دے سکتی ہیں چاہے دن میں تینوں کو اکٹھا کر کے دے دیں ، الگ الگ دے دیں چاہے چینی شربت میں کسی بھی چیز میں ڈال کر دے دیں۔ دوسرا اگر یہ پوسیبل نہیں ہے تو آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ اس کو جو یہ چینی ہے یہ آپ چلتے ہوئے پانی کے اندر بہا دیں روزانہ آپ نے پھر کرنا ہے اس کو تینوں کو مکس کر کر کے ایک ٹائم میں بھی بہا سکتے ہیں۔
تیسرا جو کام ہے اگر یہ بھی پوسیبل نہیں تو پھر آپ نے یہ کرنا ہے کہ فجر کے بعد / ظہر کے بعد اور مغرب کے بعد یہ چینی آپ نے چولہے کے اوپر جلا دینی ہے اور جب جلانے لگیں اس سے پہلے بھی آپ نے گیارہ مرتبہ سورة الکوثر پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دینی ہے اور اول و آخر درود شریف روزانہ پڑھیئے گا اس کو آپ نے طوے کے اوپر یا کسی بھی چیز کے اوپر کر کے آپ نے اس کو جلا دینا ہے تو جب جلانے والا کام کرنا ہے یا آپ کا محبوب پاس نہیں ہے تو پھر آپ نے اس کی پکچر ہو گئی پکچر کے اوپر آپ نے اس تعویز کو پھیرنا ہے اور جو نظر ہے ، جو بندش ہے۔
وہ اس کی ختم ہو جائے گی اور میرے پیار کے اندر وہ آ جائے تو اس طرح کر کے آپ نے اس چینی کو جو ہے وہ تینوں طریقے ہیں پلا سکتے ہیں ، پانی میں بہا لیں نہیں کر سکتے تو آپ اس کو جلا لیجیئے۔ ان شاء اللہ یہ گیارہ دن عمل کر لیجیئے گیارہ دن کے اندر اندر آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں بھی ہوگا ضد اور ڈیٹھ پن ہمیشہ کے لیے اس کا ختم ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




