
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایسی محبت کہ دنیا دیکھے۔ البدیع کا خاص الخاص وظیفہ، اللہ تعالیٰ کا یہ نام یابدیع اس کے میں نے بہت سارے خود سے عمل کیے ہیں۔ چیلے کیے ہیں اور ان کے اوپر ایک ایسی گرفت الحمدللہ کی ہیں کہ جس کو میں نے جس مقصد کے حوالے سے دیا ہے اس میں کامیابیاں ملی ہیں اور خاص طور پر محبت کے حوالے سے جب سے میں نے یہ دینا شروع کیا ہے تو لوگوں کے محبت کے معاملات حل ہوے ہیں۔ آج بھی ایک بہن کا بہت پیارا کمنٹ تھا اور اسی طرح بہت سارے لوگوں کے کمنٹس ہیں اور جن لوگوں کو میں نے یہاں پر جو میرے پاس خاص آتے ہیں ان کو میں خاص اس عمل کی اجازت بھی دیتا ہوں کیونکہ مجھے ایسی اجازت کے ساتھ ملا ہوا ہے کہ میں ایک اجازت دے بھی سکتا ہوں اور خود کر کے بھی دے سکتا ہوں لیکن ٹائم میرے پاس ہوتا نہیں ہے تو اس لئے میں بہت کم عمل لیتا ہوں لیکن کوشش ہوتی ہے کہ جن کے لئے کیا جارہا وہ خود کریں
یا اپنی ویڈیو کے اندر اس کی مکمل تفصیل بتا دی جائے کہ انسان خود سے کر کے اپنے معاملات کو خود سے بہتر بنالے اور یہ بھی ایک چیز ہے محبت کے حوالے سے بہت زیادہ میں نے ایک وظیفہ دیا اور اس سے فائدہ ہوا اور پھر اس کے بعد ان کے معاملات ایسے ہو جاتے ہیں بیچ میں کہ وہ پھر سے کچھ نہ کچھ مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں تو اب وہ بار بار ایک چیز کہتا ہے اب یہ مسئلہ ہو گیا اس کے لئے کیا کریں اب یہ مسئلہ ہو گیا میں نے اکثر ویڈیو میں کہا ہے کہ میں لوو گورو نہیں ہوں۔ میں یہ چاہتا ہوں جو ایک حدیث ہے:
” کہ دو محبت کرنے والوں میں بہترین چیز نکاح ہے ” تو میں چاہتا ہوں کہ جتنے محبت کرنے والے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو ان کی محبت پیار نصیب فرمائے۔ آج کل کے حالات بڑے عجیب سے گزر رہے ہیں۔ جو بڑے لوگ ہیں بزرگ ہیں وہ اس چیز کو سمجھ سکتے ہیں کہ بہت عجیب سا وقت آ چکا ہے اور لالچ کے بنا ہر چیز ختم ہو چکی ہے ہر چیز کے اندر رشتوں میں دوستیوں میں ہمارے اٹھنے بیٹھنے کے اندر ایک لالچ آ چکی ہے اور یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اس وقت کے دوران کسی کی کسی قسم کی محبت ، پیار ، دوستی ، جان پہچان یہ سب لالچ میں آ گئی ہیں۔ جتنی جیب بھاری ہوگی۔ اتنی آپ کو محبتیں بھی زیادہ مل جائیں گی ، اتنی آپ کو دوستی بھی زیادہ مل جائیں گی ،
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتنے آپ کو پیار کرنے والے بھی مل جائیں گے ، اتنی آپ کی رشتہ داریاں بھی بڑھ جائیں گی لیکن جوں جوں آپ کا جیب ہلکا ہوتا جائے گا۔ وہ چیزیں آپ سے دور ہوتی جائیں گی۔
تو یہ جو عمل آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت دے گا تو آپ کی محبت کو کھینچ کر آپ کے پاس لے کر آئے گا یہ مقناتیس کا کام کرے گا۔ گیارہ سے ، اکتالیس دن کا عمل ہے اس دوران آپ دنیا کا اور کوئی عمل نہ کریں۔
البدیع کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے صبح فجر سے لے کر رات سونے تک آپ نے 4100 مرتبہ اللہ کا نام پڑھنا ہے ”یابدیع”۔ ایک تسبیح درود شریف کی صبح پڑھیں اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے پھر 4100 مرتبہ وظیفہ کر کے اس کے بعد رات سونے سے پہلے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ 11 سے 41 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں۔ تصور میں دم کر دیں یا پاس ہے تو بیک سائڈ سے اس پر دم کر دیں۔ 11 دن یا پھر 41 دن کے اندر اندر آپ کا کام ہو جائے گا۔ آج سے اس عمل کو شروع کر دیں اور دن گنتے رہیں اور نوٹ کریں کہ کس دن آپ کا کام ہوا پھر ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




