بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا یہ خاص عمل صرف ایک ہی رات میں اپنا اثر دکھا دیتا ہے۔ رات سوتے وقت یہ پڑھ کر سوئے یہ عمل گیارہ رات کا ہے اور محبت کے اندر گیارہ کا جو عدد اب بہت زیادہ خاص ہے گیارہ ، ایک سو گیارہ ، ایک ہزار ایک سو گیارہ ، جتنی یہ گیارہ کے چیزیں آتی ہیں پڑھائی میں بھی عداد میں بھی اور دنوں میں بھی مطلب یہ چیزیں بہت زیادہ معنی رکھتی ہیں اور محبت کے وہ عمل جو گیارہ کے حساب سے چلتے ہیں ان میں ہمیشہ کامیابی ملتی ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ وظیفہ رات سوتے وقت کرنا ہے اور رات سوتے وقت آپ کا آخری جو کام ہے وہ یہی وظیفہ ہونا چاہیے اور میں نے بہت سارے نائٹ وظائف دیئے ہیں۔ اگر آپ محبت کے ہر وظیفے کو گیارہ گیارہ دن کرتے رہتے ہیں تو ہمیشہ آپ کی محبت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ ایک درود شریف ہے اور اس کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے۔ اگر پڑھتے پڑھتے سو بھی جائے تو بھی بہتر ہے اور اگر پڑھتے پڑھتے آپ سو گئے کم سے کم تین سو 300 مرتبہ پڑھیں زیادہ جب تک آپ کو نیند نہیں آرہی تو وہ بھی آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا لیکن اگر آپ سوئے نہیں ہیں نیند نہیں آئی یا نہیں سو پا رہے تو پھر آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد پھر آپ نے سو جانا ہے۔
یہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے دوران کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ، کچھ سوچنا نہیں ہے سیدھا نیند کے اندر آپ نے چلے جانا ہے اور یہ کوشش کرنی ہے کہ رات کو کریں لیکن اگر نائٹ گفتگی کرتے ہیں تو جس وقت بھی آپ سونے لگیں تین تسبیح یہ پڑھ کے پھر آپ سو جائیں اور اس کی تصویر کے اوپر ، اس کے تصور اور اس کے نام کے اوپر دم کیجئے گا۔ پہلی ہی رات آپ کو اس کا رزلٹ نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں