
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر روز چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھیں۔ سارا دن پیسہ پکڑتے رہو گے۔ کبھی ادھر سے پیسہ آئے گا۔ کبھی اُدھر سے پیسہ آئے گا اور ایسے اللہ رزق و روزی دے گا۔ ایسی دولت پیسہ دے گا کہ جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہو گا کیونکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ترجمہ: "ایسی ایسی جگہ سے رزق آئے گا کہ جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوگا”۔ کتنا آئے گا بغیر حساب کتاب کے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی بغیر حساب کتاب کے بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے تو یہ دو نام اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ جو آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے لگاتار پڑھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اللہ تعالی کے دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
یہ نام میں نے پہلے بھی دیے تھے۔ جس جس کو دیئے ہیں اس نے یہ بات ضرور کی ہے کہ مفتی صاحب اس کو پڑھنے کے بعد ہمارے معاملات اچھے ہو گئے ہیں۔ رزق و روزی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پہلے تنگ دستی تھی ، گھر میں پریشانیاں تھی ، رزق پورا نہیں ہو رہا تھا اب ہم نے دیکھا کہ پیسہ آنا شروع ہو چکا ہے تو آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی زیادہ دولت پیسہ آنا شروع ہو جائے تو یہ دو نام کم از کم گیارہ تسبیح روزانہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





