اولاد کے وظائفمحرم الحرام کے وظائفوظائف

8,9,10Muharram ul haram twins baby boy ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

مبارک ہو جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔ 8،9،10 محرم الحرام اولاد کا خاص وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مبارک ہو جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔ 8،9،10 محرم الحرام اولاد کا خاص وظیفہ۔ یہ جو آج لفظ میں نے کہا ہے نا کہ مبارک ہو اگر آپ کے کان یہ بات سننے کے لئے ترس گئے ہیں تو سمجھ جائیں ان کا ترسنا ختم ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو یہ الفاظ ضرور سُنوا دیں گے اور اگر آپ نے اس پر عمل کیا تو اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ عطا فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ اگلا سال جب آٹھ ، نو ، دس محرم الحرام ہوگا۔ اس دن آپ ہمیں پوزیٹیو ریسپانس ضرور کریں گے کہ الحمدللہ پچھلے سال یہ عمل کیا تھا اس کی برکت سے اللہ نے ہمیں جُڑوا بیٹے عطا کیے ہیں اور ہم نے اس کا نام محمد اور احمد رکھ دیا ہے ، یا حسن اور حسین رکھ دیا ہیں ، یا محمد حسن اور محمد حسین ان کے نام ضرور مان لیجیئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اب ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آٹھ ، نو ، دس محرم الحرام کی صبح جب اٹھیں ایک تسیبح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد دن بھر میں کم سے کم پانچ تسبیح اور زیادہ سے زیادہ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔

ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریاتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما

جب وظیفہ مکمل ہو جائے اس کے بعد پھر درود شریف کی ایک تسبیح پڑھیں جو صبح آپ نے پڑھی تھی اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ اس کا رزلٹ اگلی محرم میں آپ نے خود دینا ہے اور ان شاء اللہ اسی ایک سال میں اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad