محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka sab sy taqatvar amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کا عطر یا پرفیوم جس کے سامنے لگا کر جائیں گے۔ محبت کی آگ میں جل جائے گا۔ شدید محبت کا طاقتور عمل!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا عطر یا پرفیوم جس کے سامنے لگا کر جائیں گے۔ محبت کی آگ میں جل جائے گا۔ شدید محبت کا طاقتور عمل۔ دونوں لفظوں پر میں نے دیا ہے شدید اور طاقتور کیونکہ ایسی محبت اس سے بڑھ کے کی آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔ آج کل عطر اور پرفیوم لگانا یہ تو ایک نارمل سی بات ہے اور جب بھی ہم کسی اپنے پیارے سے ملنے جاتے ہیں تو تیار ہو کر اور پرفیوم لگا کر جاتے ہیں تو آپ جو بھی پرفیوم ، عطر لگا رہے ہیں اس کے اوپر آپ نے یہ دم کر دینا ہے اور اس بندے کا نام بھی لینا ہے دم کر دینا ہے تو اگر یہ نہیں لیں گے تو اس کے علاوہ بھی کوئی اس چیز کو سُنے گا تو اس سے بھی آپ کی محبت پھیلے گی جیسے ہی آپ کی فریگرنس اس کو جائے گی۔ اس کے دل میں آپ کے لیے ایسی محبت پیدا ہوگی کہ آپ کو یہ چیز نقدی طور پر نظر آ جائے گی۔ عمل کون سا اور کیسے کرنا ہے اس کی تفصیل ان شاء اللہ اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ جو پرفیوم یا خوشبو آپ لگاتے ہیں استعمال کرتے ہیں لیکن ایسی ہونی چاہیے کہ جس کو آپ کھول سکتے ہیں آپ نے تین ، پانچ یا سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے اس کے سامنے جانا ہے۔ کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ سات دن آپ نے اس پرفیوم کے اوپر یہ والا دم کرنا ہے اس دم سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور 141 مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

wazifa for love

یہ آپ عشاء کے بعد کر سکتے ہیں ، سوتے وقت کر سکتے ہیں ، تہجد میں کر سکتے ہیں فجر کی نماز کے بعد کر سکتے ہیں ان ٹائموں میں آپ خصوصی کریں یہ بہترین ٹائم ہوتے ہیں

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے 21 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان یہ لازمی پڑھنا ہے یہ اگر نہیں پڑھیں گے تو پھر پرابلم آپ کو ہو سکتی ہے۔ پہلے فلان پر اس کا نام اور دوسرے پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد جب ملاقات کریں / اس کے سامنے جانے لگیں تو خوشبو لگا لیں خوشبو لگاتے جائیں گے اور اس سے آپ کو خود فرق نظر آئے گا۔ جیسے ہی وہ اس خوشبو کو سونگتا جائے گا تو آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا اور ایسی محبت کی آگ بڑھکے گی کہ وہاں ہی بیٹھے بیٹھے ایسا اظہار کرے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad