محرم الحرام کے وظائفوظائف

youm-e-ashura k nawafil-mufti bilal

یوم عاشورہ 10 محرم الحرام کے خاص نوافل۔ دعائیں قبول ہونگی۔ مانگ لو اس رات جو مانگنا ہے۔ سارے سال کے رزق کا بندوبست ہو جائے گا۔

in article

الحمداللہ اس سے پہلے ہم نے آپ کے ساتھ بہت سارے محرم کے حوالے سے وظائف شیئر کر دیئے ہیں۔ آج دس محرم الحرام کے نوافل ہیں یوم عاشورہ کے جو ابھی اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کر دوں گا۔ 9 محرم مغرب کے بعد پڑھنے ہیں۔ جس دن صبح دسویں محرم ہو اس رات کو آپ نے پڑھنا ہے۔ بہت ساری اس کی برکات ہیں۔

اور جو دس محرم الحرام کے نوافل ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے۔ کہ نوافل پڑھ کے جو بھی آپ کے دل میں دعا ہو گی وہ پوری ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر کوئی شخص ہے وہ یہ کہتا ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی میں اللہ سے مانگتا ہوں وہ مجھے ملتا نہیں ہے ، میرے مسئلے حل نہیں ہوتے۔ تو آج آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں جو نوافل شیئر کر رہا ہوں۔ آپ نے وہ نفل پڑھنے ہیں اس کے بعد آپ نے جو بھی دعا کرنی ہے وہ کریں انشاءاللہ ضرور پوری ہو گی۔

جن مشکلات کے لیئے آپ پڑھیں گے وہ مشکلات دور ہو جائیں گی۔ سب سے زیادہ فائدہ یہ ہے کہ سارا سال آپ کو رزق کی تنگی نہیں ہو گی۔ گھر کے اندر رحمتیں اور برکتیں ہوں گی۔

وظیفہ اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

یوم عاشورہ رات کو دو رکعت نماز صلاۃ الحازل کی نیت کر کے ہاتھ باندھ لیں۔ ثناء پڑھنی ہے پھر سورۃ الفاتحہ اور اس کے بعد آپ نے 11 گیارہ مرتبہ " سورۃ الفیل

اس کے بعد جب دوسری رکعت پڑھیں گے تو سورۃ الفاتحہ کے بعد آپ نے ” سورۃ الکوثر ” 9 مرتبہ پڑھنی ہے۔

اس کے بعد باقی نماز پوری کریں اور سلام پھیرنے کے بعد سیدھا سجدے میں چلے جانا ہے۔ سجدے کے اندر جا کر 111 مرتبہ آپ نے ” آیت کریمہ ” پڑھنا ہے۔

جب سجدے سے سر اٹھانا ہے پھر دعا کے لیئے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے مشکلات سے نکلنے کے لیئے دعا مانگ لیں۔ جو دل میں حاجات ہیں وہ مانگ لیں۔ اسی طرح جو سارا سال رزق کے مسائل ہیں وہ اللہ تعالیٰ سے پورے کروا لیں۔ تو انشاءاللہ سارا سال کیا پوری زندگی کے لیئے رزق کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ انشاءاللہ عمل کیجئے گا۔ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad