محبت کے وظائفوظائف

muhabbat ka khas amal-mufti bilal qadri

اب آپ کا محبوب کسی کی طرف دیکھنا تو کیا۔۔۔ سوچے گا بھی نہیں۔۔۔ محبت کا یہ خاص عمل اسطرح سے کرلیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اب آپ کا محبوب کسی کی طرف دیکھنا تو کیا۔۔۔ سوچے گا بھی نہیں۔ محبت کا یہ خاص عمل  اس طرح سے آپ نے ظلم کرنا ہے اس عمل سے  آپ اپنے محبوب کے دل و دماغ کو اپنی مٹھی میں کر لیں گے  لیکن یہ صرف جائز عمل کے اندر کرنا ہے بہت سارے لوگ مجھے اکثر کہتے ہیں کہ آپ اس طرح کے وظائف دیتے ہیں محبت کے حوالے سے  بہت زیادہ اس کو کرتے ہیں۔ میں نے کہا میں نے جب وظائف  شروع کیے تھے  تو جو میرا سب سے پہلا ٹارگٹ ہے  وہ میاں بیوی ہیں کیونکہ شیطان سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے جب وہ دو میاں بیوی کے درمیان میں جدائی ڈالتا ہے اور وہ جو اس کا چیلہ اس پر عمل کرتا ہے  اس کو وہ تاج تک پہناتا ہے کہ تو نے سب سے بڑا کام کیا ہے  اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ایسے عمل دیں کہ میاں بیوی ہیں بعض دفعہ میرے پاس بہنیں آتی ہیں جو مجھے سٹوریز اور کہانیاں تو نہیں حقیقت بتاتی ہیں۔ آپ یقین کریں کہ وہ ایک انہوں نے اس کی زندگی کو نرخ بنا دیا ہوتا ہے اور ایسی اذیت بھری ان کی زندگیاں ہوتی ہیں کہ جب وہ کہانی جو اپنی حقیقت بتاتی ہیں  تو بندہ اس کو نہیں کر سکتا  کہ یار کیا کریں اس کو پھر کیا بتائیں  تو اگر ان کے لئے ہم ایک ایسا عمل ایک ایسی چیز بتا دیں جس سے ان کے جو میاں کے حوالے سے مسائل ہیں  کیونکہ بہت  بہنیں بتاتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہمارے جو ہزبنڈ ہیں شوہر ہیں وہ ہمارے ساتھ ہو جائیں  اس کے علاوہ ہمیں کسی کی بھی ضرورت نہیں ہے  وہ ہمارا ساتھ دیں ہمارے معاملات میں ہمارے ساتھ چلیں۔ پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے ہمارا شوہر ہمارے ساتھ  کھڑا ہے تو ہمیں کسی کی پرواہ نہیں ہے لیکن جہاں  پوری دنیا بھی آپ کے ساتھ نہیں ہے شوہر بھی ساتھ نہیں ہے  تو وہ کیا کریں گے دوسرا ہمارا ہوتا ہے  کہ جو شادی کے آج کل کے مسائل ہیں۔ میں نہیں کہتا کہ کوئی ایسا جوان ہوگا تو وہ جہاں بھی شادی کرنا چاہتے ہیں  رکاوٹیں آ جاتی ہیں اور میں نے ایسے کئی  میرے سامنے آئے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہم تو بس اپنی زندگی کو ختم کرنے والے تھے بس رات آپ کا وظیفہ دیکھا اور الحمدللہ وہ اچھی زندگی گزار رہیں  میں ایک اچھی نیت کے ساتھ وظائف دیتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ہماری ایک اچھی اور ایک پیاری نیت ہے جیسے اب ایک لڑکی ہے جب وہ نکاح کے دو بول بول کے شوہر سے اس کا تعلق قائم ہو جاتا ہے  تو ایسی اس کی لاج رکھتی ہے وہ عورت  کہ اپنا باپ بھی چھوڑ دیتی ہے ، اپنی ماں کو چھوڑ دیتی ہے ، بہن بھائیوں کو چھوڑ دیتی ہے ، اپنا علاقہ گھر سب کچھ چھوڑ دیتی ہے اور ایک اجنبی ماحول کے اندر آ جاتی ہے  تو اب اجنبی ماحول کے اندر آنے میں  تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے اس کو اجیسٹ ہونے میں۔  اب کہیں ایسے دوسرا دن نہیں گزرتا  تو وہ اسی چیز میں اجیسٹ کرتے ہیں  جیسے وہ رہ رہے ہیں  تھوڑا سا اس کو بھی ٹائم چاہیے ہوتا ہے تھوڑا سا اس نے بھی وقت گزارنا ہوتا ہے اس چیز کو سمجھنا ہوتا ہے  اب خود میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کئی لوگ آتے ہیں  کہ مفتیٰ صاحب یہ اس طرح ہو رہا ہے  میں نے کہا جب بھی آپ فیصلہ کرنے لگیں  تو اپنے آپ کو اس کی جگہ پر رکھیں  یعنی کل خدا نہ خاستہ میرے ساتھ یہ ہو تو میرا وہاں پر کیا ہوگا تو وہ جواب آپ کو مل جاتا ہے  تو جو مرد ہیں یا جو ایسے ہیں جو اس چیز کے اوپر کرتے ہیں  وہ اپنی جگہ اپنے آپ کو رکھیں  کہ اگر ہمیں ایسے جانا ہوتا  اپنے ماں باپ کو بہن بھائی کو  اپنے گھر کو سب کو چھوڑ کر اجنبی ماحول میں جاتے تو کیا ایک دو دن میں وہاں اجیسٹ ہو جاتے نہیں ہو سکتے تھے۔ بعض افراد شادی کرنا چاہتے ہیں  لیکن گھر والوں کی وجہ سے بات نہیں کر سکتے  یا بات آگے چل نہیں سکتی  تو یہ وظائف کریں۔

وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل  آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے  منگل سے شروع نہیں کرنا  اور اس کے علاوہ  جو ہے آپ نے بدھ سے بھی شروع نہیں کرنا۔ منگل اور بدھ سے آپ نے شروع نہیں کرنا کیونکہ منگل کو ویسے ہی نہیں شروع کریں گے اور اگر بدھ کو کریں گے تو وہ منگل پہ آکے مکمل ہوگا  درمیان میں بے شک آئے  فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 313 مرتبہ سورۃ الحشر کی آخری  تین آیات پڑھنی ہیں۔

mehboob

پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، نام پر دم کر دیں۔ اگر میاں بیوی ہیں تو ایک دوسرے کے بیک پر دم کر سکتے ہیں۔ کچھ دنوں میں ہی ایسی محبت پیدا ہو گی کہ پھر کوئ آپ لوگوں کو جدا نہیں کر سکے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad