
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
الحمدللہ محرم الحرام کے وظائف الحمدللہ آپ کے سامنے شیئر کیے اور پہلے دس جن کے تمام دنوں کے حوالے سے وظائف بھی شیئر کر دیئے پچھلی آٹھ محرم کے بھی نعافل الحمدللہ شیئر کیے پھر نو محرم الحرام کے نعافل بھی شیئر کیے۔
جس کا بہت اچھا فیڈبیک ملا ۔ دس محرم الحرام کے بھی کچھ نوافل ہمیں عطا فرما دیجیئے تو یہ دس محرم الحرام کی ہی کی رات کو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
اور اس نفل کو پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ اتنی دولت عطا فرماتے ہیں کہ پھر اس سے سنمبھالی ہی نہیں جاتی اور اس کو بھی یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی دولت ہے کتنی اتنا اللہ تعالیٰ اس کو نواز دے۔
تو کون سے نفل ہے اور کیسے پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو مکمل دیکھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کے خاص دو نوافل آپ نے دس محرم الحرام یوم عاشورہ کی رات پڑھنے ہیں۔ انشاءاللہ ان نوافل کو پڑھنے سے اللہ پاک آپ کو بے شمار دولت سے نوازے گا۔ فرشتوں کو اللہ پاک حکم دیتا ہے کہ جاؤ جا کے میرے اس خاص بندے کے لیے رزق کے ڈھیر لگا دو یعنی فرشتے اس کے لیے بوریاں بھر بھر کے رزق لاتے ہیں۔ جو یہ دو نوافل پڑھتا ہے صرف دو نفل زندگی کی قسمت آپ کی بدل دیں گے دو نفل ہیں دس منٹ لگ جائیں گے لیکن یہ زندگی آپ کی بدل دیں گے اور یہ ایسے نوافل ہیں کہ زندگی بھر کے لیے آپ کو اس کا اتنا فائدہ ملے گا کہ آپ کہیں گے کہ شکر ہے کہ ہم نے اس رات یہ دو نوافل پڑھے کہ اس کے صدقے اللہ تعالیٰ نے ہمیں کتنا نوازہ ہے۔
دعا پڑھنے کا طریقہ:
تو کیسے پڑھنی ہے نیت سب سے پہلے کرنی ہے نیت دو رکعت نماز نفل حاجت۔ حاجت تمام چیزیں آجاتی ہیں۔ پہلی رکعت میں ” سورۃ فاتحہ ” کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” سورۃ الکوثر” پڑھنی ہے۔
دوسری رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد گیارہ مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” آپ نے پڑھنی ہے۔ گیارہ ہی مرتبہ ” سورۃ الکوثر” پڑھیں گے اور گیارہ ہی مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” پڑھیں گے۔
سلام پھیرنے کے بعد جب آپ رکعت پوری کر لیں گے۔ دونوں سلام پھیرنے کے بعد آپ نے سیدھا سجدے کے اندر جانا ہے سجدے کے اندر جا کر یہ آیت آپ نے 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ 101 مرتبہ پڑھنی ہے پھر سجدے سے اٹھنا ہے اور سجدے سے اٹھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں یا آپ اگر سجدے میں ہی کر سکتے ہیں تو ہاں ہی جو بھی آپ کے ضروریات و خواہشات ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




